I know this is an 8 minute video, but for those who want to learn to inspect the gastro-oesophageal junction properly, this endoscopy teaching video from @gieqs_symposium is absolutely gold and a must watch ⭐️👍
@MWLorg_Ur Only one statement of Muslim world league destroyed Israel and alliance... what an effort on this beautiful piece of paper with a simple Islamic design...
@MoeedNj Where is Law , where is justice, who is interested in country's welfare, and problems being faced by poor people. No one. They will accomplish what is profitable for them... Its just survival of the fittest. And we have no hope alive.
اثر رہتے ہیں۔
ماہرین ان دونوں طریقوں میں ہی کمی بیشی کر کے موٹاپے سے جان چھڑانے کا کوئی طریقہ بتاتے ہیں جیسے کیٹو ڈائٹ وغیرہ
لیکن کوئی بھی اور طریقہ آزمائے بغیر ان دو باتوں پہ باقاعدگی سے مسلسل عمل کرنے سے وزن تو کم ہوتا ہی ہے ، جسم بھی مضبوط ہو جاتا ہے۔
obesity# موٹاپے سے چھٹکارا پانے یا وزن کم کرنے کے دو ہی طریقے ہیں۔
1. خوراک کم کی جائے اور جو خوراک لی جا رہی ہے اس میں بھی زیادہ کیلوریز والی خوراک کم سے کم ہو
(مثلاً کولڈ ڈرنکس، میٹھی چیزیں یا مشروبات ، آئسکریم ، گھی آئل وغیرہ والی چیزوں سے پرہیز کیا جائے)
#weightloss
اس کے علاوہ کوئی ورزش کر لیں۔ لیکن ورزش کرنا ضروری ہے۔
ورزش کرنے میں رہنمائی کے لیے یوٹیوب پہ بہت ساری ویڈیوز موجود ہیں ، ان سے مدد لی جا سکتی ہے۔
عام بندے کے لیے وزن کم کرنے کے بس یہی دو مستند طریقے ہیں۔ ان. دونوں کے علاوہ باقی چاہے گرین ٹی ہو یا کوئی حکیمی فارمولا سب بے