کیسے بے شرم لوگ ہیں۔۔۔ عمران خان حکومت میں جن کے لیڈر کو جعلی رپورٹس ��ر باہر کے اسپتالوں سے علاج کروانے کی اجازت دی گئی تھی، وہ کہہ رہے ہیں کہ عمران خان کے پاکستانی اسپتال سے علاج کروانے کے فیصلے کے خلاف اپیل کریں گے۔ کوئی شرم ہوتی ہے، کوئی حیا ہوتی ہے، لیکن وہ اِن میں نہیں ہوتی۔
ایک مہینے میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی کم قیمت کا ریلیف عوام تک نہیں پہنچ سکا لیکن دو میزائل چلتے ہی قیمتوں میں اضافہ عوام تک پہنچ گیا
کوئی شرم ہوتی ہے ،کوئی حیا ہوتی ہے۔
اب��ی ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کو پریس کانفرنس کی کوشش کرتے دیکھا۔
ہمارے رپورٹر بھائی کافی اجلت اور غصہ میں نظر آئے۔ کچھ تو یہ سوچ کر آئے کہ “باس” وہی ہے جو وہ سمجھتے ہیں۔ کچھ کو پولیس کے رویے سے پرانے سکور سیٹل کرنے تھے۔
کچھ نے ایک یو ٹیوبر کی ادھوری سٹوری کو سچ مان کر نتیجہ خود ہی نکا لیا تھا۔ بحرحال پریس کانفرنس نامکلمل رہی اور ختم کر دی گئی۔
سخت سوال صحافی کا حق ہے لیکن تھوڑا سا صبر کر لیا جاتا تو اس کیس سے جڑی اور بہت سی حقیقتیں کھل جاتیں۔
کل منجھلے ڈار صاحب کا سو ملین ڈالر ڈوبا تھا، اب نِکے ڈار صاحب کے کئی ملین ڈوبے ہیں۔۔۔
ڈار فیملی کے چراغوں کے کرتوت پورے پاکستان نہیں، پوری دنیا کے سامنے ہیں، پنجاب پولیس کے مجرمانہ جھوٹ بھی بے نقاب ہو چکے لیکن میں یہ سوچ رہا ہوں کہ جن کے اپنے اور جن کے بچوں کے سارے لین دین، ساری انویسٹمنٹس اور سارے گھپلے ڈالروں میں ہیں وہ پاکستانی روپیہ کیوں مضبوط کرنا چاہیں گے، اُن کا پاکستانی معیشت میں کیا انٹرسٹ؟
پیٹرول کے ایک بیرل میں 42 گیلن ہوتے ہیں،ایک گیلن میں 3.8 لیٹر ہوتے ہیں،ایک بیرل میں 160 لیٹر ہوتے ہیں ایک بیرل اس وقت عالمی منڈی میں 75 ڈالر کا ہے،ڈالر 280 روپے کا ہے اس طرح ایک بیرل 21,000 پاکستانی روپے کا بنتا ہے،ایک لیٹر تقریباً 130 روپے کا اور ریفائنری کے لاگت ڈال کے 150 روپے اور حکومت عوام کو ڈبل قیمت میں فروخت کر کے مہنگائی کا خاتمہ کرنے کی بجائے عوام کو ہی ختم کر رہی ہے۔
پٹرولیم مصنوعات کی قیمت 137 روپے لیٹر بڑھنے پر آئل کمپنیوں کو منافع 72 ارب کا ہوا
اور 74 روپے قیمت کم ہونے پر نقصان 104 ارب کا ہو گیا
یہ کونسی سائنس ہے🤔🤔🤔
مطلب عوام نوں منڈی رکھو
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد حالیہ پہلی کمی سے پاکستان میں جیٹ فیول (Jet A-1) کی قیمت 56.97 روپے فی لیٹر کم کر دی گئی تھی اس کمی کے بعد نئی قیمت 238.87 روپے فی لیٹر ہوئی جو پہلے یہ قیمت 295.84 روپے فی لیٹر تھی۔اب پھر 7.15 روہے فی لیٹر کمی کر دی گئی ہے اور یوں نئی قیمت 231.72 روپے فی لیٹر ہو چکی ہے اس کمی کے ساتھ غریبوں کیلئے جہاز کی بزنس کلاس کے کرائے بھی کم کر دیئے گئے ہیں۔جبکہ موٹر سائیکل والا رکشے والا 299 روپے فی لیٹر کے حساب سے پیٹرول خریدے گا۔غریب نے ریلیف لینا ہے تو موٹر-سائیکل اور رکشہ بیچے کر جیٹ لے لے۔
مرضی ہے کیا کر سکتے ہیں؟
پٹرول کے بڑھتے ہی TCS نے اپنے کوریئر کے چارجز بڑھا دیئے تھے جو کہ ڈیڑھ سو سے دو سو روپے سے زیادہ تھے
اب جبکہ پٹرول سستا ہوچکا ہے لیکن TCS نے چارجز کم نہیں کیئے میں ابھی گیا تھا کوریئر کرنے کے لیے جب میں نے کہا کہ اب پٹرول سستا ہوچکا ہے تو چارجز کم کیوں نہیں کیئے تو کہتے ہیں کہ یہ مینجمنٹ کا کام ہے ہم جب منیجمنٹ کو کہتے ہیں تو وہ کہتے ہیں کہ آپ خاموشی سے لوگوں کی باتیں سن لیا کرو
اس ملک میں پٹرول بڑھتے ہی قیمتیں بڑھا دی جاتی ہیں لیکن کم کرانے کے لئے کوئی ادارہ نہیں
کیا عوام یونہی لٹتے رہیں گے
دنیا بھر میں پیٹرول سستا، پاکستان میں قیمتیں برقرار رکھی گئیں، ریلیف کے منتظر عوام حیران و پریشان ہیں، حکومت کا اپنی جیب بھرنے کا رویہ برقرار ہے، عوام کو 40 روپے فی لیٹر تک ر��لیف سے محروم کردیا گیا۔
عالمی منڈی میں خام تیل مزید ساڑھے 4 فیصد سستا ہوا لیکن مہنگائی کے بوجھ تلے دبے پاکستانی عوام کو کوئی فائدہ نہیں پہنچا۔
کیا حکومت پر آئل کمپنیوں کا دباؤ کام کرگیا؟، کیا آئل کمپنیوں کو دیئے گئے ریلیف کا بوجھ عوام پر ڈال دیا گیا ہے؟۔
یاد رہے کہ تیل کمپنیوں نے گزشتہ قیمتوں میں کمی پر بھی اعتراض کیا تھا اور وزیر پیٹرولیم کو خط لکھ کر 104 ارب روپے نقصان کا دعویٰ کیا تھا۔
#SamaaTV #PetrolPrice #petrol #DieselPrice #PetroleumPrices #OilPrices #Pakistan
پاکستان میں پٹرول کی قیمت 299 روپے ہے لیکن ہر پمپ والا 301 سے کچھ پیسے اوپر ہی تیل بیچ رہا ہے کوئی پوچھنے والا نہیں اپنی مرضی کی قیمت لگا رکھی ہے عوام سے لوٹ مار جاری ہے
جب حکومت نے پٹرول 209 روپے تک مہنگا کیا تو پٹرولیم کمپنیوں نے پرانے سٹاک پر بھاری منافع کمایا اور خاموش رہیں۔ اب قیمتیں کم ہونے پر انہوں نے شور مچا دیا، جس کے دباؤ میں آکر شہباز شریف نے تیل کی قیمتوں میں کمی نہیں کی، جبکہ پہلے یہ کمپنیاں زبردست فائدہ اٹھا رہی تھیں۔
ثمینہ پاشا
عام آدمی کے لیے پیٹرول اور ڈیزل سستے نہیں ہوئے لیکن اشرافیہ کے جہازوں کے لیے فیول سستا ��وگیا۔
کمرشل طیاروں کے جیٹ فیول کی قیمت میں 7 روپے 15 پیسے فی لٹر کمی، جیٹ فیول کی نئی قیمت 231 روپے 72 پیسےفی لٹر مقرر۔