@A3Mahar محترم @RanaSikandarH صاحب! شدید مہنگائی میں اسکول چلانا دشوار ہو چکا ہے۔ التماس ہے کہ پیف پارٹنرز کی فیس میں اضافے کا وعدہ جلد پورا فرمائیں تاکہ اساتذہ اور اسکول مالی بحران سے نکل کر بچوں کو معیارِ تعلیم فراہم کر سکیں۔
@PEFOfficial#کلاس_روم_سے_دنیا_تک#PEFFamily
@RanaSikandarH@MaryamNSharif محترم @RanaSikandarH صاحب! آپ نے چند ماہ پہلے پیف پارٹنرز کی پیمنٹ میں اضافے کا جو وعدہ فرمایا تھا، اس کی تکمیل کے لیے ہم منتظر ہیں۔ بڑھتی ہوئی مہنگائی میں اسکول چلاتے اساتذہ کے لیے یہ فیصلہ انتہائی ضروری ہے۔ امید ہے آپ جلد خوشخبری سنائیں گے۔
#کلاس_روم_سے_دنیا_تک#PEFFamily
نائب صدر مسلم لیگ ن پنجاب رانا مشہود احمد خاں سے سینیئر تجزیہ نگار حامد میر کی ملاقات۔ ملاقات میں موجود ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا۔
@HamidMirPAK
کئی دن سے ٹیچرز مستقلی کے لیے دھرنا دیے ہوئے ہیں مگر وزیر اعلی پنجاب اور وزیرتعلیم پنجاب توجہ دینا ہی نہیں چاہ رہے ہیں۔شرم کا مقام ہے کہ کئی سال سے یہ ایجوکیٹرز مستقلی کے دھکے کھاتے پھر رہے ہیں مگر کوئی توجہ ہی نہیں دینا چاہتا ہے