جنہوں نے ٹویٹر صرف عمران خان کی خاطر ڈاؤن لوڈ کیا ہے ریٹویٹ کریں اور اس ہیش ٹیگ #خان_تیرا_منتظر_ہے_پاکستان کے ساتھ کمنٹس کریں ۔
کمنٹ کرنے والوں کے اکاؤنٹ مضبوط کیے جائیں گے، انشاللہ !
کل ڈی جی آئی ایس پی آر کہہ رہا تھا کہ عوام میں عمران خان کی مقبولیت صرف 7٪ ہے، آج اس سروے کے نتیجے سے پتا چل جائے گا کہ کس کی مقبولیت زیادہ ہے ؟
۔#نو_مئی_بہانہ_PTI_نشانہ
یہ لو ایک اور ثبوت سامنے آگیا
این اے 176 سے تحریک انصاف کے امیدوار جمشید دستی کے کاغذات نامزدگی وصول کرنے سے انکار کر دیا گیا
خاموش نہ رہیں ان سبکو ایکسپوز کریں پھیلائیں