🚨⚡ اگر ہم بار بار یہ کہہ رہے ہیں کہ راولاکوٹ حالات خراب ہیں تو یقین کریں کہ بہت ہی زیادہ خراب ہیں
لوگوں کو اس لیے پہنچنا چاہیے وہاں پر زخمیوں کو مرم پٹی کی اگے پیچھے شفٹ کرنے کی اور فرسٹ ایڈ کی پانی کی ہر چیز کی ضرورت ہوگی ....
*🚨⚡ عمر فاروق چوک دھرنے کو فورسز نے تین اطراف سے گھیر لیا ہے۔۔۔*
*چاندنی چوک ،نسیم ٹاون اور فاران انسٹیوٹ تینوں اطراف فورسز کی بھاری نفری پہنچ چکی ہے،*
جزل نذیر احمد بٹ کا تعلق مقبوضہ کشمیر باع کی سرزمین سے ہے ایک قابل پیشہ ور فوجی جنرل کے طور پر کام کر کے ریٹائرڈ ہوے اور موجودہ حکومت نے ان کو ایک اہم ذمہ داری سونپی ہے
آزادکشمیر کے علاقے کیل میں سیلاب سے تباہ ہونے والے پل کی جگہ پر لگائی جانے والی لکڑی سے گزرتے ہوئے مقامی نوجوان لڑکی نالے میں گر کر جاں بحق ہو گئی
لڑکی کے ساتھ مرد معجزانہ طور پر بچ گیا
#سیلاب_زدگان_مددکےمنتظر