میں گواہی دیتی ہوں کہ اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی معبود نہیں اور میں گواہی دیتی ہوں کہ حضرت محمد ( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ) اللہ کے بندے اور رسول ہیں ❤️
اپیل اپیل اپیل اپیل صرف 150 روپے کا بسکٹ دے دو بدھ کو 500 ٹرک امداد روانہ کرنی ہے متاثرین سیلاب کو آپ سے ہاتھ جوڑ کر اپیل ہے ۔اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ ری ٹوئیٹ کیجیے
آج سابق سپاہی مقبول حسین (SJ) کی چوتھی برسی ہے۔ 1965 میں بھارتی فوج نے اُنہیں قیدی بنایا اور انتہائی ذہنی اور جسمانی تشدد کے باوجود اُنہیں توڑ نہ سکے اور اُن کی زبان بھی کاٹ دی گئی۔ کئی سال بھارتی جیلوں میں گزارنے کے بعد بھی اپنے ملک کے خلاف ایک لفظ بھی نہ بولے۔
Paid journalists are crying foul that Imran Khan is doing politics during natural disaster but the truth is that PTI govt are managing floods well in KPK & Punjab also successfully putting pressure for early elections
#عمران_خان_ٹیلی_تھون_مہم#ڈوب_رہا_ہے_پاکستان#FloodinPakistan
Dr @SHABAZGIL lies barely conscious on a stretcher, his health has been compromised immensely due to the torture of this fascist regime. More remand equals to more torture, more violations of human rights! #شہباز_گل_کو_رہا_کرو