کبھی مرغی کا بائیکاٹ کبھی فروٹ کا بائیکاٹ کبھی بجلی کے بلوں کا بائیکاٹ
ایک بار غلط سیاستدانوں کا باٸیکاٹ کرو انشاءاللہ حالات بہتر ہوجاٸیں گے
آپ کے ووٹ کی صحیح حقدار جماعت برابر پارٹی پاکستان ہے ہمیشہ غریب کے حق اور حقوق کے لیے بات کی ہے
@jawadahmadone@shahnazsk
یہ خون آلود یونیفارم پاراچنار کی قابل ترین بیٹی ڈاکٹر رُقیہ کی ہے، جنہیں گزشتہ روز ان کے چھوٹے بھائی سمیت شہید کردیا گیا۔۔ پشاور سے پاراچنار جاتی بس میں 8 مسافر بے دردی سے قتل کردئیے گئے تھے;
آج ایک ڈاکٹر رقیہ اس دنیا سے نہیں گئی بلکہ ہمارے پختون روایت اس کے ساتھ دفن ہو گئے ہے
ایک تو ہم ایسے معاشرے میں رہتے ہے جہاں عورت کے تعلیم کا معیار 8% فیصد ہے اس کے باوجود آج ہم نے ایک ڈاکٹر کو شیعہ سُنّی وردات میں ضائع کردیا
پاکستان میں کب تک لہو بہتا رہے گا؟
#Parachinar😭😭
پاکستان میں ہزاروں ڈیم بن سکتے ہیں لاکھوں ایکڑ زمین آباد ہوسکتی ہے سیلابوں سے اربوں کے نقصان سے بچا جاسکتا ہے لیکن نیعت درست ہو
انشاءاللہ برابری پارٹی پاکستان ملک کو خوشحال بنائیے گی وعدے اور باتوں سے ہٹ کر
@jawadahmadone@shahnazsk
غربت قرض /لین دین دو وقت کی روٹی کا حصول ایک غریب کی جان لے گیا ،غربت سے تنگ آکر شخص کی خودکشی ،ریاستی اداروں کیلئے لمحہ فکریہ؟
لیہ تھانہ چوبارہ کی حدود چک نمبر 373 ٹی ڈی اے میں خود کشی کا واقعہ
لیہ28 سالہ علی حسن غربت کی بنا پر گلے میں رسی ڈال کر درخت سے جھول گیا
@jawadahmadone
پاکستان ایک زراعی ملک ہے اور ہم گندم کی کاشت میں خود کفیل ہیں مگر اب حالات کچھ بہتری کی طرف نہیں جا رہے بڑھتے خودکشی کے واقعات پاکستانی قوم کو مایوس کر رہے ہیں ۔
دو وقت کی روٹی اپنے بچوں کو دینا اپ مشکل ہو گئی ہے
غربت قرض /لین دین دو وقت کی روٹی کا حصول ایک غریب کی جان لے گیا ،غربت سے تنگ آکر شخص کی خودکشی ،ریاستی اداروں کیلئے لمحہ فکریہ؟
لیہ تھانہ چوبارہ کی حدود چک نمبر 373 ٹی ڈی اے میں خود کشی کا واقعہ
لیہ28 سالہ علی حسن غربت کی بنا پر گلے میں رسی ڈال کر درخت سے جھول گیا
@jawadahmadone
برابری پارٹی نے ایک عام سے آدمی کو ٹکٹ دےکر یہ ثابت کیا کہ وہ حقیقی معنی میں غریب عوام کی جماعت ہے
برابری پارٹی جاگیرانہ نظام وڈیرا شاہی اور پیری فقیری والی سیاست کے خلاف ہے انشاءاللہ ایک دن مظہر بھائی کی محنت ضرور رنگ لائے گی
@jawadahmadone@shahnazsk@MianUnofficial
آخر کب تک پاکستانی عوام کے ارمان سے کھیلا جائے گا ۔
آخر کب تک پاکستانی قوم اس اقتدار کے پجاری کے ہوس کا نشانہ بنتی رہے گی ۔
اپنے دور اقتدار میں کیے گئے وعدے آخر کیوں نہ پورے کیے گئے ۔
اقتدار حاصل کرنے کی خاطر کرپٹ اور جاگیردار اور وڈیروں کو اپنے ساتھ کیوں شامل کیا
آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹینڈ بائی ایگریمنٹ کے آفٹرشاکس ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو آگ لگ گئی ، پیٹرول کی قیمت میں 19 روپے 95 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 19 روپے 90 پیسے اضافہ ، اسحاق ڈار کا نئی قیمتوں کے فی الفور اطلاق کا اعلان
@jawadahmadone@shahnazsk
واپڈا کے48 ہزار آفیسر ز 1 لاکھ 5 ہزار ملازمین سالانہ39 کروڑ 10 لاکھ فری یونٹ اور 5 ارب 25 کروڑ روپے کی سالانہ فری بجلی استعمال کرتے ہیں۔ اور عوام اسکا خمیازہ بھگتے ہیں اب باری ان کی ھے ھماری نھیں
تمام گورنمنٹ ملازمین کی فری بجلی بند کی جائے اور 500 یونٹ تک تمام ٹیکس ختم کیے جائے
وقت نے ثابت کیا کہ عمران خان ملک کے لیے کتنا بڑا خطرہ تھے ۔ PTI پیڈ سوشل میڈیا نے ععمران خان کو عوام کے سامنے ہیرو بنانے کی کوشش کی بالاخر ان کے عزائم پوری قوم کے سامنے ظاہر ہو گئے چیئرمین BPP @jawadahmadone صاحب نے ان تمام لوگوں کے مکروہ چار بے نقاب کیے
@shahnazsk
Sevgili Tayyip Erdoğan, Sevginiz için çok teşekkür ederim. Türkiye'yi Pakistan'dan sonra ikinci vatanım olarak görüyorum. Türkiye'nin geliştiğini gördüğümde çok mutlu oluyorum çünkü siz ona öncülük ediyorsunuz Allah bana cesaret verirse bir gün Türkiye'yi mutlaka göreceğim.
ساڑھے تین سال آئی ایم ایف کا ملازم اسٹیٹ بینک کا گورنر رہا، امریکی شہری حفیظ شیخ ملک کا وزیرِ خزانہ رہا، امریکی شہری معید یوسف ملک کا سیکیورٹی ایڈوائزر رہا،
لیکن یوتھیوں کے بقول ملک آزاد بھی تھا اور خود مختار بھی، اس سے بڑی منافقت اور کیا ہو سکتی ہے.🤓
گھرو ملازمہ پر ظالمانه تشدد کرنے والی جج صاحب کی بیوی گرفتار نه ہو سکی اس معصوم بچی کے جسم کا کوئی حصہ ایسا نہیں تھا جہاں زخم نہ ہوں بچی آئی سی یو میں داخل ہے
ستم ظریفئ وقت نے
کلیوں کی نزاکت کو
دلوں کی محبت کو
اس طرح سے مسلا ہے، اسطرح سے کچلا ہے
کہ زندگی اذیت ہے
@jawadahmadone
اور سانس کی بھی قیمت ہے،
کس کا ہاتھ ہے جو خون سے رنگا نہیں؟؟
کس کا گریباں ہے جو گرفت سے بچا نہیں؟؟
صداۓ موت آتی ہے شہر بھر کی گلیوں سے،،
خون کی بو آتی ہے پھولوں اور کلیوں سے
@jawadahmadone@shahnazsk