@jawadahmadone کھوکھلے اسلامی ٹچ والے جزباتی نعروں کے سوا نااہل توشہ 5 کیرٹ منگترل خان صاحب کےپاس کچھ بھی دینے کو نہیں ہے اپنی کرسی کی خاطر خداد مملکت پاکستان کو بھی داؤ پہ لگانے پر ٹلہ ہوا ہے کچے زہن کے جزباتی لوگ اس کا شکار ہے اسکا ایکسپوز ہونا پاکستان کے لیے ضروری ہے
@Bhuttoiest@sohaibcricketer سری لنکن ٹیم پر حملہ کرنے والے پشتون تھے اور پنجاب سب سے زیادہ ٹیکس دے کر تم لوگوں کو پال رہا ہے یہ جہالت نہ کریں سندھ پولیس آخیر لیول کرپٹ ہے اسے سدھارنے کے کوشش کریں اس میں سندھ کا نہیں کرپشن کا قصور ہے پنجاب میں انٹرنیشنل کرکٹرز کو ان کے مقام کے مطابق عزت دیتے ہیں
@MuradSaeedPTI یار باہر آکر احتجاج کرو یہ کیا ہوگیا نظریہ صرف شوشل میڈیا کی حد تک رہ گیا ہے کونسا تیر مارا تھا بھائی نے پاکستان پوسٹ ابھی تک روایتی ہے ایک کنواں ہے جس پارسل گر گیا تو کوئی پتہ نہیں کدھر گیا 2017 والی رجیم چینج کو اگر کہتے تو وہ مانی بھی جاتی یہ تو سب آئینی تھا
اس وقت عوامی حکومت کی ضرورت ہے اس وقت اس لوگوں کی ضرورت ہے جن کے مسئلے ہیں عام 99% کی ضرورت ہے کہ وہ خود آکے اپنے مسئلے حل کریں اس وقت برابری پارٹی کی ضرورت ہے اس وقت @jawadahmadone صاحب کی لیڈر شپ اور معاشی انقلاب اور اصلاحات کی ضرورت ہے
A general public survey:
Who will be the next Prime Minister of #Pakistan?
1. Imran Khan
2. Shehbaz Sharif
3. Siraj Ul Haq
4. Bilawal Bhutto
5. Maryam Nawaz
6. Saad Rizvi
7. Jawad Ahmad
@AishAazar2017@ShayanA2307 بلکل جی انکو بھی بھی ضرورت ہے لیکن جسمانی بیمار سے زیادہ زہنی بیمار کو ضرورت ہوتی ہے ہلڑ بازی اور بدتمیزی کرنے والوں کو بہت ضرورت ہے۔ اور یہ لوگ خود پاکستانی کہتے ہیں اب جس کا سامنا پہلی بار ان سے ہوتا ہوگا ان کے لیے تو سارے پاکستانی ہلڑ باز ہی ہوئی نا؟ کیا خیال ہے
@FaqirMu84225887@ImranKhanPTI@ChNaumanAmeer1 کیا ہوا کیا اس کی بات سے اتفاق کرنا بھی آپکو پسند نہیں عجیب لوگ ہو یار قانون سب کے لیے برابر ہونا چاہیے نا یا نہیں؟ اس نے خود کہا کہ قانون کے احترام کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی۔ رہی بات غلام کی تو دلیل کے بغیر ڈائریکٹ جو آپ نے اسے زہنی غلامی کہتے ہیں جو آپ ہو زہنی غلام۔
یہ عورت کہہ رہی ہیں کہ عمران کوجیل چلےجاناچاہیےکیونکہ یہ غریبوں کےبچوں کوگمراہ کررہاہے۔میرےخیال میں ارب پتی عمران منافق کواپنےکھرب پتی بچوں کےپاس لندن چلےجاناچاہیے۔یہاں بھی توعیش ہی کررہاہےتو وہ عیش باہرجاکےکرلے۔ادھریہ گھٹیاشخص بچوں کوگمراہ کرناتوبندکرےگا۔