انسانی تاریخ میں جب بھی عمران خان جیسے گھٹیا لوگوں کو کرسی ملی ہے تو ان ملکوں کا بیڑہ غرق ہؤا ہے۔ منافقت دنیا کی سب سے بڑی برائی ہے اور عمران سر سے پاؤں تک منافق اور جھوٹا ہے۔
عمران خان 9سیٹوں پراسلۓکھڑاہورہاہےکیونکہ اسےاپنی پارٹی میں کسی اورپرکوئی اعتمادنہیں۔
اسےیہ نہیں پتاکہ جب سےاس نےشہبازگل کوتنہاچھوڑکرانکےبیان سےلاتعلقی ظاہرکی ہےاسوقت سےاسکی پارٹی کوبھی اس پرکوئی اعتماد نہیں۔
شہبازگل کےواقعےکےبعد ثابت ہوچکاہےکہ پوریPTIمیں صرف ایک گندااورگھٹیاآدمی ہےاوروہ عمران خان ہے۔
باقی سب لیڈران سےمجھےہمدردی ہےجومجبوری میں اس منافق چورکےپیچھےلگےہیں۔