اگر آپ کو علم ہو جائے کہ لوگ کتنی جلدی آپکی موت کے بعد آپکو بھولتے ہیں، تو آپ لوگوں کو متاثر کرنے میں زندگی ضائع کرنا چھوڑ دیں ❤
I hope then you will think just about The day of judgment.where not asked about your likes,comments,property etc
Just asked your deeds...
مریم نواز صاحبہ آپ کو یاد ہے 12 اکتوبر 1999 کو آپکے والد کے ساتھ کیا ہوا تھا ؟ اس ویڈیو میں جو ہوا ہے وہ اس سے زیادہ دردناک ہے ۔۔۔ مہربانی فرما کا اسکا ضرور نوٹس لیں یہ بچی اور اسکا والد ایک دوسرے کو نجانے کیسے دیکھتے ہونگے ؟
@MaryamNSharif
بہادر لوگ لڑتے ہیں آپ نعرے لگاتے ہیں رہا کرو رہا کرو عمران خان کو رہا کرو۔۔آپ کے کہنے پر وہ رہا کر دیں گے؟
جو ظالم لوگ ہوتے ہیں اُن کے خلاف لڑنا پڑتا ہے۔۔اِس دھرتی پر عمران خان جتنا بہادر لیڈر پہلے کبھی پیدا ہی نہیں ہوا۔۔
مظہر برلاس
خان صاحب، اب تو لگتا ہے کہ سارا نظام ہی کچھ ایسی صورت اختیار کر گیا ہے کہ کوئی امید نظر نہیں آتی۔ کیوں نہ آپ اب ڈیل ہی کر لیں؟ کوئی معاملہ طے کریں، ایک دفعہ رہا ہو جائیں، اس اذیت اور مصیبت سے نجات حاصل کریں، پھر جب باہر آئیں گے تو دیکھ لینا کہ آگے کیا کرنا ہے۔
تو صحافی کہتے ہیں کہ جب میں نے خان صاحب سے یہ بات کہی تو خان صاحب نے کچھ دیر میری طرف دیکھا، پھر بولے کہ حضرت یوسفؑ جب قید میں تھے تو انہوں نے اپنے ایک ساتھی سے صرف اتنا کہا تھا کہ بادشاہ کے سامنے میرا ذکر کرنا۔
تو اللہ تعالیٰ نے حضرت یوسفؑ کی رہائی کو چھ سال مؤخر کر دیا تھا۔ خان صاحب کہتے ہیں کہ جو خدا حضرت یوسفؑ کا تھا، وہی خدا میرا ہے، اور جس خدا کو معلوم تھا کہ حضرت یوسفؑ ناحق قید میں تھے، اس خدا کو یہ بھی معلوم ہے کہ عمران خان بھی ناحق قید میں ہے۔ اور جس طرح حضرت یوسفؑ کے لیے صرف ان کا اللہ کافی تھا، اسی طرح میرے لیے بھی میرا اللہ ہی کافی ہے۔ اس لیے میں اپنی رہائی کے لیے کسی سے کوئی بات یا کوئی ڈیل ہرگز نہیں کروں گا۔
اس نوجوان کی تعلیم کا علم نہیں لیکن اس نے ہمارے معاشرے کو دھو کر کر رکھ دیا ھے ۔ ایسا آیئنہ دکھایا ھے کہ ہر بندے کا منہ صاف نظر آ رھا ھے ۔
ضرور سنیں۔۔۔
نواز شریف رو رہے تھے، نواز شریف ترلے کر رہے تھے اور روتے ہوئے کنگ عبداللہ کے پاس گئے، ’’مجھے بچا لو۔‘‘ اس کے بعد کنگ عبداللہ نے مجھے بلایا اور کہا، ’’اس کو چھوڑ دو اور دس سال کا ایگریمنٹ کر لو۔‘‘ اس کے بعد میں نے وہ ایگریمنٹ کیا اور یہ ڈیل کرکے ملک سے فرار ہو گیا!پرویز مشرف۔
ایک عظیم لیڈر سے اسکی بہن کی ملاقات کا احوال ایثار رانا کی زبانی
کہتے ہیں کہ نورین خان جب عمران خان کے پاس گئیں، تو انہیں اپنے اوپر قابو نہیں رہا اور وہ بچوں کی طرح رو نا شروع ہو گئیں پھوٹ پھوٹ کے۔ اور انہوں نے اپنے بھائی کو دیکھا، بھائی کے گلے لگیں اور کہنے والے یہ کہتے ہیں کہ عمران خان اس ٹائم بھی صبر و استقامت کی ایک مضبوط دیوار بن کے کھڑے ہوئے تھے۔ اور نورین روتی رہیں اور عمران انہیں چپ کراتے رہے۔ یار بندہ ہو تو پھر خان جیسا ہو نا! اللہ نے اسے اتنا دیا ہے، اس میں صبر ایوب جیسا کوئی طاقت ہے اس میں۔ اس کے اندر برداشت اتنی ہے۔ اس نے آج تک پروٹیسٹ نہیں کیا، اس نے آج تک اسٹریچر پہ نہیں لیٹ کے گیا، 8 ماہ اسے قیدِ تنہائی میں رکھا ہے، ساڑھے 3 سال (3 سال السٹ) ہو گئے اس کو جناب جیل کے اندر بند۔
اور یہ کہتے ہیں کہ جب نورین خان ان سے ملی ہیں اور وہ مل کے عمران کے سامنے بچوں کی طرح روئی ہیں، تو عمران تب بھی انہیں حوصلہ دیتے رہے، تسلی دیتے رہے کہ گھبراتے نہیں ہوتے، پریشان نہیں ہوتے اور اللہ سب ٹھیک کرے گا، اللہ جو ہے میرے ساتھ ہے، میرے لیے راستے کھول رہا ہے۔ بڑی، بڑی زبردست بات ہے۔
یہ معصوم بچہ کار صاف کرتا ہے اس کا والد نہیں ہے ۔ ویڈیو بنانے والے شخص نے جب اس سے پوچھا کہ رات کے دو بج گئے ہیں ابھی تک گھر نہیں گئے تو اس بچے نے جواب دیا کہ میری امی نے کہا ہے کہ 100 روپے ، چائے والے پاپے اور دودھ لیکر گھر آنا ورنہ نہیں آنا ۔
کیا حکمران یہ سمجھتے ہیں کعبے کا طواف کرنے اور مسجد نبوی ﷺ میں اعتکاف بیٹھنے سے وہ بخشے جائیں گے ؟ اور ان سے ایسے بچوں کا سوال نہیں ہوگا
مجھے ڈونلڈ ٹرمپ سے بہت امید تھی کیونکہ ٹرمپ کا میرے والد کے ساتھ اچھے تعلقات تھے
لیکن انہوں نے ٹرمپ کو نوبل انعام، کرپٹو کرنسی ، پاکستان کی قدرتی معدنیات کی رشوت دی اور وہ بھی خاموش ہو گئے۔
قاسم خان نے حقیقت بیان کی 🔥
سسٹم اس وقت کولیپس ہوا تھا جب عمران خان کی حکومت کو سازش کے تحت گرایا گیا اور پھر #ناحق_قید_کے_3سال رکھا گیا ان کو۔
اس وڈیو میں کافی سارے معاشی ثبوت ہیں جس سے یہ اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ عمران خان کے دور میں معیشت اوپر کو جارہی تھے اور اس کے باد سے بیڑا غرق ہو رہا ہے-
میرے بابا کو گولی مار کر شہید کردیا گیا
ظالم حکمران ہمارے گھروں میں گھس گئے لُوٹ مار کی
ظالم حکمرانوں کو شرم آنی چاہیئے
یہ ہمیں دہشتگرد کرتے ہیں
آزاد کشمیر میں فورسز کے ہاتھوں قتل ہونے والے حبیب شہید کی بیٹی کی گفتگو