@fawadchaudhry
دیر آید درست آید
آہستہ مولانا صاحب کی ہر بات سمجھ میں آجائے گی!
شکریہ جمعیت ڈیجیٹل میڈیا،
آپ نے ہر آنکھ کو مولانا کی طاقت کا نظارہ کروادیا🤍🖤
#TeamJUISindh
مہنگائی مکاؤ ملک گیر احتجاجی مظاہرے تحریک کے تحت جےیوآئی ضلع کشمور کندہ کوٹ کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے احتجاجی مظاہرہ میں میڈیا سے بات چیت
#JUI_Against_Inflation
حضرت مولانا فضل الرحمٰن سلمہ اللہ تعالیٰ پاکستان میں آزاد صحافت کے محافظ ہیں، آج کراچی پریس کلب میں قائد کی گفتگو اور صحافی حضرات کا کھلم کھلا اظہار خیال ثابت کرتا ہے کہ پاکستان میں اگر کوئی اداروں کو آزاد حیثیت سے چلا سکتا تو وہ مولانا فضل الرحمٰن ہیں
#TeamJUIKashmore
" مولانا صاحب ہر طبقے کیلئے امید کی کرن "
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان سے گزشتہ روز شہر قائد کے بڑے کاروباری ٹائکونز شخصیات کی ملاقات ، کاروباری طبقہ حکومتی پالیسیوں سے نالاں اور مایوس نظر آیا ۔
یہ تو حقیقت ہے جب حکومتی حلقوں میں عوام اور تاجروں کی آواز دب جائے تو قوم کی نظریں ایسی قیادتوں پر جاکر ٹکتی ہیں جو ہر طبقے کے حقیقی ترجمان ہوں ، قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان مدظلہ آج نا صرف مذہبی سیاسی قائد بلکہ تاجر برادری، کاروباری حلقوں اور عام عوام کیلئے امید کی کرن بن چکے ہیں۔
ملک کے بڑے کاروباری افراد کی نیا ناظم آباد کراچی میں مولانا صاحب سے بے تکلفانہ ملاقات اس بات کا ثبوت ہے کہ قوم مولانا فضل الرحمان کو اک باوقار ، بااعتماد اور جرأت مند قومی آواز سمجھتی ہے، جو ہر فورم پر ظلم، معاشی ناانصافی اور ناکام پالیسیوں کے خلاف ڈٹ کر کھڑی ہے۔
مولانا فضل الرحمان صرف ایک سیاسی رہنما نہیں، بلکہ عوام، تاجروں اور محروم طبقات کے احساسات کے حقیقی اور سنجیدہ ترجمان ہیں۔ الحمدللہ
ان شاءاللہ العزیز مستقبل میں مولانا صاحب اس گرداب سے کاروباری طبقے کو نکالنے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے ۔
#سمیع_سواتی
#TeamJUISindh
اور اعتدال کے ساتھ سیاسی پلیٹ فارم پر جمہوری انداز میں اپنی جدوجہد جاری رکھے گی۔
ہم نئے آنے والے دوستوں اور معززین کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں اور جانے والوں کوالوداع کہتے ہیں،مگر اتناضرور کہیں گے کہ وقت آنے پر پپو خان کو اپنے اس فیصلے پر پچھتانا پڑے گا.
🖊️سندھی اعجاز
پپو چاچڑ بھی پیپلز پارٹی کو پیارے ہو گئے!
ہر انسان کی اپنی سوچ ہوتی ہے، ہر شخص کی اپنی چوائس ہوتی ہے، لہٰذا اس معاملے کو بنیاد بنا کر سوشل میڈیا پر غیر ضروری تبصروں سے اجتناب کرنا چاہیے۔ پپو چاچڑ جب جمعیت میں آئے تو علمائے کرام نے ان کا خیرمقدم کیا، انہیں اسٹیج دی،عزت دی، ٹکٹ دیا
یہ جمعیت علمائے اسلام کی وسعتِ ظرفی ہے جو ہمیشہ جاری رہے گی۔
جمعیت ایک سمندر کی مانند موجزن جماعت ہے، یہاں بہت سے لوگ آتے ہیں اور بہت سے چلے جاتے ہیں، اس سے جمعیت کے کاز، مشن اور فکر پر کوئی اثر نہیں پڑتا۔ جمعیت علمائے اسلام اپنے اکابرین کے مشن پر گامزن ہے