یہ بندہ امریکی جیکسن نامی ہے جس کا ٹویٹر اکاؤنٹ دنیا کے چند بڑے ایکٹو اکاؤنٹ میں سے ایک اکاؤنٹ ہے اسرائیلی اس سے اتنی نفرت کرتے ہیں کہ اس کا نام میزائل پر لکھ کر غزا پر چلاتے تھے یہ اکیلا مسلمانوں کا مقدمہ لڑتا ہے بس خدا کے کام ہیں ہر فرعون کے گھر موسی ہے
امریکہ کہتا ہے کہ ایسا کوئی ثبوت نہیں ہے کہ اسرائیل نے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی ہے ۔ اگر چالیس ہزار کے قریب لوگوں کا مرنا جن میں پندرہ ہزار بچے ہیں ۔ لاکھوں لوگوں کا بھوک سے تڑپنا کوئی خلاف ورزی نہیں ہے تو اللہ کرے امریکہ یورپ غزہ بنیں ۔ آمین ثم آمین
شاید یہ آخری فریاد ہو، ڈاکٹر حسام ابو صفیہ کے بیٹے الیاس نے التجا کی کہ :
اگر ہم نے اسرائیلیوں کو انہیں تشدد کا نشانہ بنا کر ہلاک کرنے دیا، تو پھر ہم سب کا زندہ رہنا یا نہ رہنا برابر ہے۔
الحمدللہ
فیصل کے اصغر کی پوسٹ ہم نے تین جولائی کو لگائی تھی کافی کوششوں کے بعد اللہ کے فضل سے آج فیملی سے رابطہ ہوگیا۔
اصغر سال 1995 میں فیصل آباد سے پانچ سال کی عمر میں گم ہوا تھا۔
ان شاءاللہ مکمل تفصیلات بہت جلد
آپ سب کا بےحد شکریہ
#waliullahmaroof
جیو نے یہ ایک ایسی لائن کراس کی ہے جس کی پاکستان کے قانون اور مسلمان کے دل میں کوئی گنجائش نہیں۔
قوم تیار رہے، ایک زبردست قانونی جدوجہد کا آغاز ہوا چاہتا ہے۔ اب یہ گستاخیاں مزید برداشت نہیں کی جا سکتیں۔
کوئٹہ کے تمام دوست اس ویڈیو کو شہر بھر میں خوب عام کریں۔
اس کا نام والدین نے کیا رکھا تھا وہ اسے یاد نہیں ہے۔خاندان کے کسی فرد کا نام یاد نہیں ہے۔
بچپن کی تصویر شیلٹر کی فائل میں ہے فائل نہیں مل رہی۔
والد پھل بیچتا تھا چہرے پر جلنے کے نشان ہیں ۔
ممکن ہے ہزارہ ٹاؤن کا بچہ ہو۔
تمام دوست اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں
کسی بھی اطلاع کے لئے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں
+923162529829
30 June 2026
#waliullahmaroof #Quetta
جیو کے بائیکاٹ کی مہم ابھی سے شروع کردیں۔اگر بحال ہو بھی جائے تو کوئی اسے نہ دیکھے۔
حکومت بھی اب اگر جیو کو اشتہار دے تو حکومت کا بھی محاسبہ کیا جانا چاھیے۔
وزارت اطلاعات جیوکے تمام سرکاری اشتہارات بند کرنے کا اعلان کرے ورنہ لوگ یہی سمجھیں گے ان کو علامتی سزا دے کر بچا رہے ہیں
نبی کریم ﷺ اور مقدس ہستیوں کے AI سے جو خاکے اور واقعات کو دوبارہ عکس بند کرنے کا جو سلسلہ شروع کیا ہے کیا آپ کو اندازہ ہے اس سے کیا طوفان آئے گا ؟ کیسی کیسی گستاخیاں شروع ہوں گی ؟ ان ہستیوں کے خاکوں کی اشاعت پر تو مسلمانوں نے عالمی سطح پر احتجاج کر رکھے ہیں آپ اس کو normalise کیوں کرنا چاہتے ہیں ؟
جیو نے مذاق بنایا ہوا ہے اب کہتے ہیں کہ ہماری یہ پالیسی نہی تھی تو پھر یہ پیغمبروں کے بیت اطہار کے مکمل خاکے کیسے چل گئے ؟
ایڈیٹوریل بورڈ کہاں تھا؟ جیو کی معطلی کافی نہی ہے ان کو جو اربوں کے سرکاری اشتہارات دیتے وہ بند کرنے کی ضرورت ہے
امریکی باکسر برائس مچل🚨9/11 مسلمانوں نے نہیں کروایا بلکہ یہ اسرائیل تھا ایپسٹین جزیرے پر ہونے والے جرائم کے پیچھے بھی اسرائیل کا ہاتھ ہے۔مسلمان یسوع مسیح سے محبت کرتے ہیں جبکہ ان سے نفرت کرنے والے "شیطان کی مجلس" اسرائیل میں ہے۔
کیا امریکی عوام اسرائیل کے خلاف کھڑے ہو چُکی ہیں؟
یہ کیفے ڈاؤن سنڈروم کے حامل افراد کو صرف روزگار نہیں دیتا، بلکہ دنیا کو یہ دکھاتا ہے کہ وہ بھی ہماری طرح باوقار، باصلاحیت اور محبت کے مستحق انسان ہیں۔ ہر مسکراہٹ کے ساتھ یہ معاشرتی تعصبات کو توڑنے اور انسانیت کا خوبصورت پیغام عام کر رہا ہے۔
جیو نیوز پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے خاکے نشر کرنا ناجائز اور حرام ہیں لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے مطابق دستوری طور پر اور پیمرا قوانین کے مطابق بھی یہ درست نہیں
ایوانکا ٹرمپ اور اسکے شوہر جیرڈ کشنر کے البانیہ میں اربوں ڈالر کا جزیرہ خرید کر گھر بنانے کے خلاف البانیہ کی عوام ملین مارچ کر رہی ہے ۔۔۔
یہ ایک سبق ہے ہم جیسے ملکوں کے لیے کہ کوئی بھی اپنی زمین کسی دوسرے خطے کے باشندوں کے حوالے نہیں کرتا
سرگودھا زینب قتل کیس کی دردناک تاریخ دہرا دی گئی!
سرگودھا شہر میں آج صبح دس بجے ایک بچی سامان لینے کریانہ سٹور پر گئی اور واپس نہیں آئی۔ بچی کے گھر والوں تلاش شروع کی تو ادرگرد کی دوکانوں کے CCTV کیمرہ چیک کی۔ بچی دکان میں گئی اور باہر نہیں نکلی۔ پولیس نے چھاپہ مارا تو اوپر والے فلور میں بچی کی لاش براآمد ہوئی۔ مبینہ طور پر چند لوگوں بچی کے سارھ زیادتی کی اور اسے قتل کردیا۔ موقع سے 3 لوگ گرفتار کر لئیے گئے۔آخر کب تک زینب جیسے اور ان بچیوں جیسے واقعات ہوتے رہیں گے؟ امید ہے CCD بچی اور اس کے گھر والوں کو انصاف دے گی۔
@OfficialDPRPP
🚨 اطلاعِ گمشدگی
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ سہیل خان ولد خیر الرحمن ساکن سمئ، روغانو درہ، واڑی مورخہ 21-06-2026 صبح واڑی سے تیمرگرہ فلائنگ کوچ میں سوار ہو کر روانہ ہوا تھا۔
اطلاعات کے مطابق وہ تیمرگرہ اڈہ پر اترا لیکن تاحال اپنے مدرسہ نہیں پہنچ سکا اور اس کا کوئی سراغ نہیں مل سکا۔
📞 اگر کسی کو اس بچے کے بارے میں معلومات ہوں تو براہِ کرم فوری رابطہ کریں:
03465903714
03451084850
03459294515
🙏 اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ بچہ جلد از جلد خیریت کے ساتھ اپنے گھر پہنچ جائے۔ آمین۔
برائے مہربانی اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔