یہ درمیان سے گزرنے والا ایرانی میزائل مبینہ طور پر خیبر ہے۔ میک 5 کی رفتار یعنی 6000 کلو میٹر فی گھنٹہ سے بھی زائد۔ ہائیپر سونک میزائلز کو روکنا ابھی تک تقریباً ناممکن ہے۔ انکی نشاندہی کرنے والے ریڈار تو موجود ہیں م��ر بہترین فضائی دفاعی نظام بھی انکے خلاف پوری طرح مؤثر نہیں ہیں