قرآت القران میں پوری دنیا سے اول پوزیشن ہی تو حاصل کی ہے کونسا بڑا تیر مارا ہے
بیٹا تو اگر فضول بکواس قسم کا وی لاگر ہوتا تو تجھے بھی ضرور وزیر اعظم ہاؤس بلا کر کرسی پہ بٹھایا جاتا
اب اس چھوٹی سی بات پہ تو وزیر اعظم نہیں مل سکتا نا آپ سے
When PTI worker Ahmad Shah was arrested he was escorted to a police vehicle. He walked on his feet. Who tortured him in police custody? How he ended up in the intensive care unit of a Lahore Hospital? @UNHumanRights @amnesty @hrw https://t.co/gRLdmR9ZVt
میں یہ سب پر واضح کرنا چاہتا ہوں کہ میں اپنے دیے گیے ہر بیان پر قائم ہوں اور ان میں کبھی بھی کوئی جھوٹ نہیں تھا۔ بیرسٹر گوہر نہ صرف میرے چیئرمین ہیں بلکہ میرے پسندیدہ بھی ہیں۔ مجھے یقین ہے کہ انہوں نے خان صاحب اور پارٹی کی بہترین مصلحت میں فیصلہ کیا ہے. اور میں اس پر عمل کروں گا۔ ہمیں اتحاد کی ضرورت ہے. اور میں اسے کسی بھی قیمت پر نقصان نہیں پہنچنے دوں گا.
میں یہ بات مانتا ہوں کہ @MahrangBaloch_ کو سُننتے ہوئے آپ خود کو بہت کمزور محسوس کرتے ہیں۔۔ کاش بلوچوں کی نسل کُشی میں ملوث ہماری اسٹیبلشمنٹ کے اہلکار جاکر اِن بوڑھی ماؤں اور اِن بیٹیوں کے ساتھ چند لمحے گزارنے کی جرات دکھائیں، یقین مانیے اُنہیں خود سے گِھن آئے گی!
دھشت گردوں کی مذمت سیاستدانوں سے کرائی جاتی ہے نہ کہ اُن مظلوموں سے جنہیں ریاستی اور غیر ریاستی دونوں عناصر سے خطرہ ہوتا ہے اور انہیں اُن علاقوں میں لوٹنا ہوتا ہے جہاں ریاستی اور غیر ریاستی عناصر ملل کر انکی جان کے در پہ ہوتے ہیں،
جن صحافیوں کو ماہرنگ بلوچ کے جواب پر اعتراض ہے وہ خود بلوچستان جا کر ماہرنگ بلوچ کے علاقے میں رہ کر اُن بلوچ تنظیموں کی مذمت کر کے دکھائیں، بے شرمی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے ویسے۔
سیاستدانوں اور طاقت ور ریاستی اہلکاروں سے کبھی لاپتہ افراد کے بارے میں جو سوال کرنے کی ہمت نہیں رکھتے وہ ان مظلوموں پر اپنی صحافت کا رعب ڈال کر فخر کرتے ہیں۔
#GharidaMustApologise
Here I stand with Hamid Mir sb.
یہ فسطائیت نہیں تو اور کیا ہے۔ پہلے ماؤں بہنوں پر حملہ کرو اور پھر شرم دلانے پر سینہ زوری۔ ریاست ہوش کرے اور اپنے لوگوں پر ظلم بند کرے۔
نوجوان صحافی جنہوں نے کیریئر بنانے کی خاطر چینلز کی زبان بولنے سے انکار کیا، تنخواہ اور نوکری کو ٹھوکر مار کر اپنے بل پر اصولی صحافت کی اور اپنے والدین کے ساتھ اپنے ملک اور شعبہ صحافت کو بھی وقار بخشا۔
یہ قوم آپ کو سلام پیش کرتی ہے۔
لیول پلیئنگ فیلڈ کے نام پر عدالتی و انتظامی ریلیف کا ورلڈ ریکارڈ میاں نواز شریف کے راستے کی رکاوٹیں تو ہٹا رہا ہے مگر بدترین دھاندلی بھی نواز شریف کو سادہ اکثریت دلانے کے قابل نہیں ہے۔ تحریک انصاف کا پلڑا بہت بھاری ہے۔ ہم نے سروے شروع کروائے ہیں جلد نتائج سامنے لائیں گے انشاءاللہ
اسلام و علیکم
میں آپ سب کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ آج میں زندہ اور صحیح سلامت ہوں تو یہ سب اللہ رب العزت کی مہربانی اور آپ سب کی دعاؤں کی وجہ سے ہے۔ اللہ رب العزت کے کرم اور فضل سے میں ابتک کافی ریکور کر چکا ہوں اور انشاءاللہ بہت جلد واپس آؤں گا۔ دعاؤں کے علاوہ ایک درخواست اور ہے کہ کچھ بھی ہوجائے “دل نہیں چھوڑنا”
پاکستان زندہ باد
#دل_نہیں_چھوڑنا
جب مشرقی تیمور کو آزادی مل سکتی تو فلسطین کو اسرائیل کے ظلم و ستم سے کیوں نہیں نجات مل سکتی۔۔۔ کشمیر ہندوستان کے تسلط سے آزاد نہیں ہوسکتا ؟؟ اقوام متحدہ کہاں ہے ؟
جویریہ صدیق کا کالم
https://t.co/BwSJZnOp9D