پمز ہسپتال میں اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر اپنی بھابھی بتیجھے تین عورتوں اور ایک نومولود بچے کی زندگی بچانی والی راولپنڈی کی پندرہ سالہ منیبہ جب سب لوگ عملے سمیت بھاگ رہے تھے تب منیبہ نے اندر جاکر اپنی بھابھی بتیجھے اور تین عورتیں اور آخری لمحے میں جب سب کچھ ناممکن تھا ہرطرف دھواں تھا نومولود بچے کو اٹھا کر صیح سلامت باہر لے آئی۔
یہ ہے قومی ہیرو تمغہ ہلال امتیاز سے ایسے ہیروز کو نوازنا چاہئیے ناچنے والوں کو نہیں
نئی واردات پکڑی گئی۔ نواز شریف کے حق میں نعرے لگانے والا بچہ کراۓ کا نکلا۔ 😂😂😂
یہی بچہ پیپلز پارٹی کے جلسے میں "جئے بھٹو" کے نعرے لگاتے ہوئے پکڑا گیا۔ 😂🤣
ہر دو نمبر واردات پکڑی جاتی ہے۔ 🤦
🚨سلام ہے سائرہ بانو صاحبہ سلوٹ
خدا کی قسم سایرہ بانوں کو پہلے اتنے غصے میں کبھی نہیں دیکھا لفافہ لفافیوں کا حشر کر دیا
میڈم زندہ آباد ۔۔ آپ اللہ کی قسم قوم کے 95 فیصد لوگوں کی آواز ہیں ۔۔
اللہ پاک اپکو سلامت رکھیں👍🤲❤️
بریکنگ نیوز 🚨ٹرمپ اور نیتن یاہو کو بڑا جھٹکا لگ گیا اپنے وقت کے یزید کو اسپیشن کے ببر شیر چیر پھاڑ دیا اسپین کے وزیرِاعظم پیڈرو سانچیز خُوف کا بُت توڑ دیا باضابطہ طور پر ریاستِ فلسطین کو تسلیم کرنے کا اعلان کردیا جس کا دارالحکومت مشرقی یروشلم ہوگا 🔥
صرف ایک کمپنی jazz کی طرف سے پاکستانی قوم کو 6 ہزار 580 ملین ( یعنی 658 کروڑ ) کا چو&نا لگا دیا گیا . صرف ایک اوور چارجنگ کی مد میں ! AGP روپورٹ کے مطابق
یہ ایک غریب کا بچہ ہے جو کہ 700 روپے روزانہ ایک پیٹرول پمپ پہ ملازم تھا چند اوباش لڑکوں کے تشدد سے جان کی بازی ہار بیٹھا .
فیصل آباد کے علاقے چک جھمرہ کا مزمل جو کہ ایک پیٹرول پمپ پہ کام کرتا تھا اس کے پاس دو موٹر سائیکل سوار پیٹرول ڈلوانے آئے جب وہ پیٹرول ڈال رہا تھا تو اس نے ان کو کہا کہ بھائی موبائل پلیز یہاں سے دور کرلیں کیونکہ اس کی وجہ سے آگ لگ جاتی ہے.
بس اس کا اتنا کہنا اس کے لیئے جرم بن گیا وہ دو ملزمان انہوں نے اپنی جیب سے پسٹل نکالا اور بچے کی کمر سر اور مختلف اعضاء پہ مارتے رہے وہ تو فائر مارنا چاہ رہے تھے لیکن لوگوں کے درمیان میں آنے پہ دھمکیاں دیتے ہوئے چلے گئے.
بچے کو وہیں سے الائیڈ اسپتال منتقل کیا لیکن افسوس حالت اتنی بگڑ چکی تھی یہ بہنوں اور اپنی ماں کا سہارا اپنی جان کی بازی ہار گیا.
ابھی تک ملزمان گرفتار نہیں ہوسکے کیونکہ بااثر جو ہیں اور نہ ہی ان کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آرہی ہیں.
پلیز اس بچے کے لیئے آواز اٹھائیں کیونکہ جو آواز اٹھتی ہے اس کو انصاف ملتا ہے
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
یہ خیبرپختونخوا کی نہیں بلکہ دارالحکومت اسلام آباد کی سڑکیں ہیں پارٹی کا حقیقی اثاثہ یہی نوجوان ہیں۔
گھر زمین بوس ہوئے ہیں فقط، جذبے تو فلک بوس ہی ہیں۔۔۔۔
دجال کے پیروکار سمجھتے ہیں کہ اس طرح ظلم کرکے ان کے دلوں سے اقصیٰ کی محبت نکال دیں گے لیکن نہیں۔۔۔ یہ تو اھل جنت ہیں جنکے دلوں میں دائمی محبت کا جذبہ ہے ارض انبیاء کے لیے۔۔۔۔جو کبھی تم نہیں نکال سکتے۔۔۔
🖊️🍁۔۔۔۔۔۔$
خان صاحب کی پیشنگوئی سچ ثابت 🚨
خان صاحب نے دو سال پہلے کہا تھا کہ لندن والا بھگوڑا اپنے کیسز ختم ہونے کے بعد پاکستان ائے گا
اور پھر عدلیہ پے ایک بار پھر حملہ کریگا
آصف زرداری نے 14 ارب دیکر بینظیر کو مولانا سمیع الحق کے ذریعے قتل کروایا۔ پہلے یہ ٹاسک ہم کو دیا مگر ہم نے نام سن کر انکار کردیا۔ محمد خان چاچڑ بھی ملوث ہے۔ آصف زرداری مجھے قتل کروا دےگا۔ 136 قتل کروا چکا ہے۔ گرفتار سابق مشیر اسماعیل ڈاہری کے خطرناک انکشافات۔۔