امام زمانہ عجف کی شان میں گستاخی کرنے والے ملعون احسن باکسر کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ یہ شخص مذہبی جماعتوں کی آڑ میں اپنے مذموم عزائم میں مصروف ہے۔ امام مہدی آخر الزمان عجف مسلمانوں کے تمام مکاتب فکر کے عقیدے کے مطابق نظام عدالت قائم کریں گے اور دنیا کو ظلم و جور سے پاک کردیں گے۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے اس بدترین گستاخی اہلبیت کے مرتکب شخص کو فی الفور گرفتار کریں اور قرار واقعی سزا دی جائے۔
#MWMPakistan
تحریک انصاف اور مجلس وحدت مسلمین کے درمیان سیاسی اشتراک کا معاہدہ طے پا گیا،دونوں جماعتوں کا"غلامی نامنظور"کا نعرہ، پاکستانی سرزمین پر کسی ملک کے اڈے قائم نہ کرنے پر اتفاق،آزاد خارجہ پالیسی کے بیانیے سے کسی طور روگردانی نہیں کی جائے گی، معاہدہ پر دستخط کر دئیے۔