سابق جج انوار الحق پنوں نے سچ بولتے ہوئے ججوں، جرنیلوں اور بیوروکریٹس کے ہاتھوں تباہ ہوتے ملک کی حقیقت بیان کردی، اور نئے صوبوں اور سسٹم فیلئیر کا خلاصہ بیان کردیا
ہمایوں اختر اور ہارون اختر کی تین شوگر ملیں میرے علم میں ہیں (مزید بھی ہو سکتی ہیں ) ! ثناءاللہ ۔۔
یہ جنرل اختر عبدالرحمان کے فرزند ہیں جنہیں افغان جنگ کا " ہیرو " کہا جاتا ہے افغان جنگ ڈالروں کی جنگ تھی جس میں یہ کرائے کے ٹٹو تھے ۔۔
میں پاکستان کی پرفامنس دیکھ کر بہت دکھی ہوں کہ یہ کیا ہو رہا ھے دکھ کو کم کرنے کے لیے میں نے یہ گانا سنا آپ بھی سنیں اور اپنے اپنے دکھ کو کم کر لیں 😂
#PakvsNz
اس بزرگ شہری کا قصور یہ ہے کہ اس نے شاہانہ پروٹوکول میں جانے والوں کا احترام نہیں کیا اس ریاست کے اہلکار نے بزرگ شہری کو پنجاب پولیس کی طاقت دیکھائی یہ ظلم کب تک جاری رہے گا ؟
حامد میر وہ کام کر گیا جو کوئی نا کر سکا 🚨🚨
حامد میر نے جیو ٹی وی پر نواز شریف کی وہ ویڈیوں چلا دی جس میں نواز نے انڈین چینل کو ارمی کیخلاف بیان دیا تھا ۔
ویلڈن حامد میر
🚨حامد میر کا انکشاف۔۔
ڈی چوک میں مجھے پی ٹی آئی کے کارکنوں نے التجا کی کہ اوپر اسنائپرز بیٹھے ہیں، یہاں پر اگر آپ کو گولی لگ گئی تو بعد میں الزام بھی پی ٹی آئی کے کارکنوں اور عمران خان پر ڈال دیا جائے گا
لہٰذاآپ مہربانی کریں اور اپنی جان بچا کر یہاں سے نکل جائیں
پاکستان ایک جنگل بن گیا ہے، اب وارثوں کو لاشیں دے کر کہا جاۓ گا خاموش رہو
مسئلہ تعداد کا نہیں ہے ایک بھی شہید ہوا تو کیوں ہوا گولی کیوں چلی ؟
یہ کہاں کا انصاف ہے کہ آپ نے انہیں ریزرو سیٹیں بھی نہیں دیں KP میں سینٹ کا الیکشن تک نہیں کرایا
مصطفی کھوکھر
میرے حلقے میں کل 2 جنازے ہوئے ہیں، ایک مردان میں جنازہ ہوا ہے، ان
3مظاہرین کی گواہی تو میں دے سکتا ہوں کہ یہ احتجاج میں شہید ہوئے ہیں، لیکن حکومت اوپر سے سینہ زوری کررہی ہے کہ کوئی ہلاکت نہیں ہوئی، آپ نے گولیاں چلائیں ہیں، لوگ مرے ہیں، یہ آپ کو ماننا پڑے گا..!!
@SKhaqanAbbasi