فیصل آباد کے دوست مدد کریں
فیصل آباد میں حیدرآباد محلہ نامی کوئی علاقہ ہے،جہاں آج سے پندرہ بیس سال قبل کشمیری بیکری کے نام سے کوئی بیکری بھی موجود تھی۔ بیکری کے قریب ایک بابا رہتے تھے قلفی بیچتے تھے،۔ بابا جی کے دو بیٹوں کے نام عثمان اور لیاقت ہے۔
انکی ایک بیٹی آج سے پندرہ بیس سال قبل گم ہوئی تھی۔
انکی فیملی سے کوئی دوست ہمارا رابطہ کروائے۔ ایک نیک کام ہے اگر ممکن کو ضرور کوشش کریں۔
نیچے درج نمبر پر رابطہ کریں
03162529829
#waliullahmaroof
ریٹائرمنٹ کے بعد فیض حمید نے مجھ سے اور اسد عمر سے ملاقات کی، فیض حمید نے ہمیں کہا نئے آرمی چیف عاصم منیر اور فوج سے تعلقات بہتر کریں۔ جنرل باجوہ بھی اس میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔ ہم نےملاقات عمران خان کی اجازت سے کی، فواد چودھری کا انکشاف
مشاہد حسین 🚨🚨🚨
اصل ڈیل یہ تھی کہ نواز شریف کی رہائی اور روانگی کے بدلے ن لیگ کے تمام ایم این ایز جنرل باجوہ کی ایکسٹینشن کے لیے ووٹ دیں گے — اور انہوں نے دیا۔
یہ سب کچھ ‘پبلک انٹرسٹ’ کی آڑ میں طے پایا۔
بچپن میں کینسر کا مقابلہ کرنے والے فیضان کا علاج 2010 میں شوکت خانم ہسپتال میں شروع ہوا اور آج وہ کالج کے طالب علم ہیں۔
روزانہ دن میں کسی بھی وقت ’100‘ لکھ کر 7770 پر SMS کریں اور 100 روپے (+ ٹیکس) کا صدقہ دیں اور مزید بچوں کو کینسر سے لڑنے میں مدد کریں۔
#SKMCH#SadqayKiCentury
قائد اعظم کی وفات کے دو سال تک ان کی بہن مادر ملت فاطمہ جناح کی تقریر پر حکومت نے پابندی لگا رکھی تھی اور جب انہوں نے ریڈیو پاکستان پر تقریر کرتے ہوئے یہ دہرایا کہ ان کے بھائی کو ان کی وفات کے وقت ایمبولنس نہیں دی گئی تو ان کی تقریر ریڈیو پاکستان سے کاٹ دی گئی اور 1965 تک فاطمہ جناح گمنامی کی زندگی گزارتی رہیں۔ ان کی وفات کے بعد بھی حکومت وقت پر الزامات لگے کہ ان کی موت طبی نہیں بلکہ ان کو قتل کیا گیا تھا۔
سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں وکلاء اور اہل خانہ سے گفتگو؛ قوم کے نام پیغام:
- 15 جولائی 2025
“میں تمام عمر بھی جیل میں رہنے کو تیار ہوں لیکن ظلم و جبر کے آگے جھکنے کا سوال پیدا نہیں ہوتا۔ پاکستانی قوم کو بھی یہی پیغام دیتا ہوں کہ کسی صورت جبر کے اس نظام کے سامنے نہ جھکیں۔
مذاکرات کا وقت اب گزر چکا ہے، اب صرف قوم کے احتجاج کا وقت ہے۔
پچھلے کچھ روز سے جیل میں مجھ پر سختیاں مزید بڑھا دی گئی ہیں۔ میری اہلیہ ��شرٰی بیگم پر بھی سختی کا دائرہ کار بڑھا دیا گیا ہے۔ ان کے سیل میں جو ٹی وی موجود تھا وہ بھی بند کروا دیا گیا ہے۔ میرے اور میری اہلیہ کے تمام انسانی اور قیدیوں کو دئیے جانے والے حقوق معطل ہیں- جس کا حساب ہونا چاہیئے۔
مجھے معلوم ہے کہ ایک کرنل اور جیل سپرنٹنڈنٹ انجم، یہ سب کچھ عاصم منیر کے کہنے پر کروا رہے ہیں۔
اپنی پارٹی کو واضح ہدایت کرتا ہوں کہ اگر مجھے جیل میں کچھ ہوا تو اس کا حساب عاصم منیر سے لیا جائے۔
بشری بیگم پر ظلم اس لیے کیا جا رہا ہے کیونکہ میرے دور میں جب عاصم منیر کو عہدے سے ہٹایا گیا تو انہوں نے زلفی بخاری کے ذریعے بشرٰی بیگم کو ملاقات کا پیغام بھیجا تھا، جسے بشریٰ بیگم نے ٹھکرا دیا تھا۔ اسی لیے عاصم منیر نے ان پر سختیاں رکھی ہوئی ہیں۔ شروع دن سے ہی ان کی کوشش ہے کہ بشری بیگم پر سختی کر کے مجھے توڑا جا سکے۔
جس جیل میں مجھے رکھا ہوا ہے وہاں سینکڑوں پاکستانیوں کے قاتل اور دہشتگرد بھی مجھ ��ے بہتر حالت میں رہ رہے ہیں- ایک فوجی رضوان کو شان و شوکت سے رکھا ہوا ہے لیکن مجھ پر ہر طرح کا ظلم جاری ہے۔ یہ جو بھی کر لیں اس ظلم کے آگے نہ میں پہلے جھکا تھا نہ ہی اب جھکوں گا۔
پنجاب میں پچھلے دو سال سے مریم نواز اور محسن نقوی کے زیر سایہ جبر و فسطائیت کا جو ماحول ہے اس نے جمہوریت اور سیاسی سرگرمیوں کا خاتمہ کر رکھا ہے۔ تمام ممبران اسمبلی کا قافلے کی صورت میں پنجاب آ کر سیاسی اجتماع کرنا خوش آئیند ہے۔
اس وقت مجھ سمیت کئی افراد سخت ترین جیلیں کاٹ رہے ہیں اس لیے پارٹی کا ہر شخص اپنے ذاتی اختلافات کو مکمل طور پر نظر انداز کرے، میڈیا کے سامنے اپنے ذاتی اور اندرونی معاملات کو زیر گفتگو لانا کسی طور قابل قبول نہیں ہے۔ میری سختی سے ہدایات ہیں کہ پارٹی میں بڑے سے بڑا عہدیدار یا چھوٹے سے چھوٹا رکن یا ذمہ دار سوشل میڈیا، الیکٹرانک میڈیا، پرنٹ میڈیا یا کسی بھی اور فورم پر پارٹی کے اندرونی معامل��ت یا اختلافات کا اظہار مت کرے۔ اپنی ساری توجہ صرف اور صرف احتجاجی تحریک پر رکھیں تا کہ ملک میں انسانی حقوق کی بحالی ممکن ہو سکے۔ اگر کسی ذمہ دار نے اس احتجاجی تحریک میں حصہ نہ لیا پھر اس کا فیصلہ میں جیل سے خود کروں گا۔
تمام پارٹی ممبران اور عہدیداران کو ہدایت کرتا ہوں میرے ٹوئیٹر پیغامات کو خود ریٹویٹ بھی کریں اور زیادہ سے زیادہ افراد تک میرے یہ پیغامات پہنچائیں۔
سینیٹ کی ٹکٹوں کے حوالے سے پارٹی باہمی مشاورت سے فیصلہ کرے۔”
#حق_کی_جیت_ہو_گی
🚨عمران خان کے نظریہ اور موقف میں ذرا بھی فرق نہیں آیا ہے
انصافیوں آجاؤ آپکو اپنے مرشد کی تاریخی بیرون ملک ایئر پورٹ پر انٹرویو دیکھاوں سن کر فخر ضرور سینہ چوڑا ہوگا کہ جس لیڈر کو سپورٹ کرتے ہیں اپکا ضمیر زندہ اور اپ ایک پڑھے لکھے با شعور عزت دار انسان ہیں
پھیلا دیں 🔥
جیسے کسی غلط shot کو ری ٹیک کر کے درست کیا جاتا ہے۔ ویسے ہی کل کی لاک اپ کا تالا کھلا رہ جانے والی وائرل تصویر پر سوشل میڈیا صارفین کی طرف سے جو تنقید ہوئی ہے اس کے بعد retake کر کے اس سین کو بھی درست کرنے کی کوشش کی گئی ہے، لیکن اس ��یں بھی معصوم لوگوں کو یہ بھول گیا کہ لاک اپ میں کبھی کسی کو ہتھکڑی نہیں لگائی جاتی😊