آخری مرتبہ فرقہ وارئیت پسند جاہلوں کے لئیے لکھ رہا ہُوں۔ پھر بلاک کرُونگا۔
عراق میں امریکیوں پر حملہ ایرانی جماعت کرے۔ شام میں فوجی اڈّوں پر حملہ ایرانی جماعت کرے۔ یمن میں امریکی بحری جہاز پر حملہ ایرانی حمائیتی جماعت ہوثی کرے۔ جنوبی لبنان سے اسرائیل پر حملہ کر کے ٹینک اور ٹاور ایرانی جماعت حزب اللہ کرے۔ حماس جو دس سال پہلے پتھروں سے لڑ رہی تھی آج ایران کے دئیے ہُوۓ راکٹوں سے لڑ رہی ہے۔۔۔۔۔۔
خُوش ہونے کے بجاۓ۔ مُسلمانوں کے اتحاد کی تعریف کرنے کے بجاۓ۔ سُنّی شیعہ ساتھ اسرائیل سے لڑ رہے ہیں یہ فخر سے کہنے کے بجاۓ۔ باقی 56 اسلامک مُمالک سے سوال کرنے کے بجاۓ۔
صُبح شام میری ٹائم لائین پر آکر جہلاِ پاکستان مُجھ سے سوال کرتے ہیں کہ ایران کیا کررہا ہے ؟
ایران میرا چچا زاد بھائ ہے ؟ ایران میں میری پیدائش ہُوئ تھی ؟ فارسی میری مادری زبان ہے ؟ جاہل لوگو۔ جاہل ہی رہو گے۔
پاکستان میری جان ہے۔ اُمّت مسلمہ کا اتحاد میرے لئیے ایمان کا جُز ہے۔
تُف آپ کر فرقہ وارنہ سوچ پر۔ ایک لاکھ تُف۔
@AmirAbbasTuri
3/3
or we will be remembered in the history as cowards.
"Fizaay Badar Paida ker Farishty Teray Nusrat ko
Otar Sakty Hy qatar andar qatar ab bhi."
@AmirAbbasTuri@rasheed1984
2/3
It is imperative for the Muslim Ummah to unit and denounce the Zionist regime, as this battle represents the struggle between right and wrong( Haq and Nahaq). We must always stand on the side of righteousness (with Hamas)
@AmirAbbasTuri@rasheed1984
1/3
I stand in solidarity with Palestine. Hamas's bold actions against the oppressive Zionist regime send a powerful message to the world, emphasizing that courage can overcome cruelty, which inevitably meets its end.