اج پھر عمران خان سے اس کی بہنوں کی ملاقات نہیں کروائی گئی۔۔یہ تماشہ بند ہونا چاہیے عمران خان کو علاج کی سہولتیں اس کی ملاقاتیں بلکہ عمران خان بے گناہ جیل میں ہے اسے رہائی ملنی چاہیے
خبریں گردش کر رہی ہیں کہ اس منگل اہلِ خانہ سے کسی ایک کی ملاقات کروائی جائیگی دیکھنا یہ ہے کہ یہ خبر کس قدر سچ ہے۔
باقی اگر اہلِ خانہ میں سے کسی ایک بہن کی بھی ملاقات کروائی جاتی ہے تو ملاقات کے لئیے ضرور جائیں خدارا،
ہمیں عمران خان کی صحت کی خبر اور عمران خان کا پیغام چاہئیے۔
سات مہینے گزر گئے کچھ نہیں کیا جا سکا اب برائے مہربانی کسی طرح خان صاحب تک پہنچیں۔کوئی ایک بہن بھی جا سکتیں ہیں تو ضرور جائیں۔
ہڑپہ پی پی 201 میں
میاں محمد یار ڈمرہ ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ویسٹ پنجاب
ایم پی اے پی پی 201
کی قیادت میں عمران خان کی رہائی اور مہنگائی کے خلاف احتجاج کیا گیا
جس میں حلقہ کے نوجوانوں نے شرکت کی
@MYdumra
محمد یار ڈمرہ ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ویسٹ پنجاب
ایم پی اے پی پی 201
سٹیک ہولڈر NA142
اڈیالہ جیل میں عمران خان کی بہنوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے موجود
Admin
A police officer in the US assaulting a woman.
If this had happened in Iran, the entire Western media would already be condemning it and crying out about women's rights in Iran.
ہم محترمہ عالیہ حمزہ چیف ارگنائزر پنجاب کی ناحق گرفتاری کی پرزور مذمت کرتے ہیں
ہمارے قائد جناب عمران احمد خان نے ایک مشکل وقت میں یہ ذمہ داری عالیہ حمز و کو تفویض کی جسے پورا کرنے کی انہوں نے بھرپور کوشش کی..
اللہ پاک ہمارے پاکستان کو اس جبر سے نجات عطا فرما ..
( امین)
آواز اٹھائیں 🚨
9 مئی کے بعد جب میاں محمود الرشید سے پوچھا گیا کہ آپ پر پریس کانفرنس کا پریشر تو نہیں۔
میاں محمود الرشید نے جواب دیا، نہیں میں ڈٹ کر عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں۔
میاں محمود الرشید کا کوئی مخصوص گروپ نہیں اس لئے رہائی کے لئے ضرور آواز اٹھائیں
یہ وقت عمران خان کے ہر پیغام پر فوکس کرنے کا ہے۔
روز آواز اٹھائیں کہ شوکت خانم ہسپتال کے ڈاکٹر ان کا معائنہ کرنے جائیں۔
۸ ستمبر کو جو اچکزئی کے احتجاج میں شمولیت کا کہا ہے، اس کو کامیاب بنائیں-
سیلاب زدگان کی مدد کریں-
#FocusOnImranKhan#StayStrongAleemaKhan