امریکہ ایران جنگ سے قبل “تم تو دہشت گرد ہو” کہہ کر ہمیں دور رہنے کی تاکید کرنے والی دنیا آج “ شکریہ پاکستان “ کہہ رہی ہے۔
اللہ و اکبر
مئی 2025 سے پہلے ہمیں بھارت کے قہر سے ڈرانے والے برادر اسلامی ملک اب ہماری حفاظتی چھتڑی کے نیچے آنے کو بیتاب ہیں۔
اللہ و اکبر۔
اللہ و اکبر
امریکی صدر ٹرمپ ایران کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط کر رہے ہیں ، سب سے اہم بات یہ معاہدہ اسلام آباد اکارڈ کے نام سے جانا جائے گا اور یہ ہی بات پاکستان دشمنوں کو ہضم نہیں ہو رہی ، مودیوں اور یہودیوں سمیت ہر پاکستان دُشمن پر لعنت بے شُمار