اس بار صرف ایک حلقے سے نہیں بلکہ پورے پنجاب میں قائد جمعیت الیکشن لڑے گا تاکہ ہمارے صفوں جو شامل ہونے کے لئے دوبارہ ائے تو ہم ان سے پکا پکا منوا سکے کہ پاکستان کو ترقی اکیلے آپ نہیں دے سکتے اس میں ہم شامل ہوں گے 🔥
مفتی اسعد محمود ❣️
#مفتی_محمود_کانفرنس_ملتان
23ستمبر کو ایزی پیسہ ایپ سے ٹیلی نار کے نمبر پر سپر کارڈ پریمیم کا پیکج لگایا جس کے 2000 روپے بھی کاٹے گئے مگر پیکج نہیں لگا آج صبح ٹیلی نار نمائندے سے بات کی انھوں نے بتایا کہ پیکج ختم ہو گیا ہے میں نےاحتج کرتے ہوئے کہا دو دن میں 50 GBs کیسے ختم ہو سکتے ہیں انھوں نے کہا آپ کی
اسلامی سیاست کا حسن اعتدال اور مشاورت ہے
جب نبی ﷺ نے صحابہؓ کی رائے کو اہمیت دی
تو آج فردِ واحد کی حکمرانی کیسے چلے گی؟
مولانا فضل الرحمٰن نے قرآن سے رہنمائی دے دی
#رہبرملت
Maulana Fazlur Rehman’s political vision places constitutional supremacy, democratic struggle and national dialogue at the center of public life. His approach reminds us that Pakistan’s challenges require political
#مولانا_کا_پاکستان#علماء_وطن_کے_معمار#دھرتی_کی_بنیاد_کلمہ