ہجرت کامران مزاحمت کا نشان اغوا ۔۔🔥
ہجرت بھائی کو اغوا ہوئے آج تیسرا دن ہے جبکہ ابھی تک خیبرپختونخوا پولیس نے ان کے اغوا کر مقدمہ تک درج نہیں کیا لیکن کیوں ۔؟
کیا ہمارے ورکرز کا خون سفید ہے ان کے لئیے اب تک کیوں اسمبلیوں میں آواز نہیں اٹھائی گئی۔۔؟
کیوں ابھی تک آفیشل اکاؤنٹ پر اس اغوا کا ذکر نہیں کیا جا رہا ۔۔؟😡
کیو ابھی تک وزیراعلی نے ہمارے ورکرز کے اغوا کے بارے ایک لفظ بھی نہیں بولا کیا سہیل آفریدی کو بس منسٹر ہے نظر آتے ہیں ورکرز کی کوئی اوقات نہیں ۔۔😡🤬
کیوں متعلقہ تھانے کا SHO بدماشی دیکھا رہا ہے اور ہمارے 9 بے گناہ ورکرز کی گرفتاری کی FIR تک نہیں لیکھ رہا ۔۔؟🫵
جب کوئی منسٹر کی پولیس کی کاروائی کا نشانہ بنتا ہے تو اسمبلیوں میں ہمارے MPA اور MNA احتجاج کر کے زمین آسمان ہلا دیتے ہے IG کو طلب کرتے ہے اور اس کے اوپر قانون پاس کرتے ہے ۔۔✊
لیکن
ہمارے ورکرز اغوا ہونے پر ایک ریپورٹ تک درج نہیں ہو سکتی KPK تھانے کیو ۔۔؟🫵
کیو ہمارے ورکرز کو کیڑہ مکوڑہ سمجھا جا رہا ہے اور ان کا خون بہایا جا رہا ہے ، اغوا کیا جا رہا ہے جان سے مارا جا رہا ہے ۔۔؟😭
آخ ایک تھانے کا SHO اتنا بڑا ہو گیا ہے کے ہمارے 9 بے گناہ لوگوں اغوا پر ریپورٹ تک نہیں لکھتا سارے KPK MPA اور MNA اور منسٹر ایک SHO کی مار ہے ۔۔🫵
مجھے جبران الیاس بھائی، اظہر مشوانی بھائی، اور علی ملک بھائی سے سخت گلہ ہے کہ آپ سب بھی ورکرز ہے اور ہم آپ کو سینیٹرز مانتے ہے لیکن آپ بھی ورکرز کے اغوا اور غنڈی گردہ پر خاموش ہے لیکن کیوں ۔۔؟🫵
اللہ کی قسم ہمارے ورکرز ان سب منسٹرز ، MNA اور MPA سے زیادہ قربانیاں دے رہا ہے لیکن آفیشل اکاؤنٹ سے بس منسٹر اور MNA اور MPA کی ہی آواز اٹھائی جاتی ہے کیو ۔۔؟
نوشہرہ میں 22 افراد کو اغوا کیا گیا ، گولیاں ماری گئی ورکرز کو ، شدید تشدد کیا گیا لیکن آپ سب کو زرا فکر نہیں اتنے بڑھے سانحے کی اور ایک لفظ نہیں لیکھا آفیشل اکاؤنٹ سے PTI کے ۔۔؟
کیا سب کے سب آفیشل اکاؤنٹ منسٹرز ، وزیر اور MNA کی پوسٹوں کے لئیے ہی بنائے گئے ہے ۔۔؟
کیا گراؤنڈ ورکرز پر ہونیوالا ظلم آپ سب کو پسند ہے جو آپ نے گزشتہ چار سالوں سے نہیں دیکھایا ۔۔؟
اب خدا کا خوف کرے ہمارے اغوا ورکرز کی موت کا انتظار کئے بغیر آپ تینوں آواز اٹھائے ہمارے اغوا ورکرز کے حق میں ہمارے آفیشل اکاؤنٹ ۔۔
@PTIofficial@AliHasnainMalik@agentjay2009@AzharMashwaniPk
Important Message from Former Prime Minister Imran Khan from Adiala Jail - 22 July 2025
Note: This tweet is based on the tweet from July 24, 2025.
“Never in the history of Pakistan has any political leader been subjected to the treatment that I am currently enduring. Nawaz Sharif committed corruption worth billions and was nevertheless granted every possible comfort in prison. In contrast, never before has the innocent and apolitical spouse of a political figure been imprisoned under such inhumane conditions as those imposed upon Bushra Bibi.
I am enduring the harshest prison term in the country’s history solely for the supremacy of the Constitution and in service of my nation. The level of oppression and authoritarianism is such that even the water I have for ablution is filthy and contaminated with dirt, unfit for any human being. Books sent to me by my family have been withheld for months. Access to television and newspapers has also been suspended. I have spent countless hours re-reading the same old books, but now even those are no longer available.
All my basic human rights have been violated. Even the minimum facilities accorded to ordinary prisoners under the law and the jail manual are denied to me. Despite repeated requests, I have not been allowed to speak to my children. Political meetings have also been restricted; I am only permitted to meet certain ‘choice individuals’, while all other interactions are barred.
I am waging a battle against a 78-year-old system, and my greatest success is that despite unprecedented oppression, the public stands firmly with me.
On February 8th (2024), the people expressed their trust in Pakistan Tehreek-e-Insaf by voting for you even in the absence of an electoral symbol. After such a clear mandate, it is the moral and political responsibility of every party member to become the voice of the people. It will be nothing short of disgraceful and condemnable if PTI leaders waste time on internal conflicts at this critical juncture. Anyone found engaging in factionalism within the party will be expelled. I am fighting for the future of our generations, and every sacrifice I make is for that cause. To create rifts within the party at this time would be a direct betrayal of my mission and vision.
The so-called government formed through Form 47 has crippled the judiciary through the 26th Constitutional Amendment. The way biased judges are now delivering blatantly unjust verdicts under these courts is visible to the entire nation. We must launch a robust campaign to liberate the judiciary, for no nation can survive, let alone progress, without judicial independence.”
"پورے پاکستان کی عوام کو چاہیے بھرپور طریقے سے ستائیس ستمبر کی تحریک میں شامل ہوں ہر گھر کی چادر چار دیواری کے تقدس کو پامال کیا گیا ہے۔ ڈریں نہیں جیل میں سب جاتے ہیں ، عمران خان ہی اس ملک کو مشکلات سے نکال سکتے ہیں۔ اس وقت سپریم کورٹ کے آڈر بھی نہیں مانے جارہے۔ عمران خان کو پھر سے قید تنہائی میں ڈالا جا چکا ہے ۔ ہم سب نکلیں گے تو ان پر پریشر آئے گا۔ علیمہ خان کو گرفتار نہیں اغواء کیا گیا ہے۔ اب ہم پہلے سے زیادہ زور سے نکلیں گے ہمیں نکلنا ہوگا ورنہ یہ ظلم کسی گھر کو نہیں چھوڑے گا"۔ نورین خان نیازی
The Defence Minister is right. It’s why I have never been considered Jewish by the Jewish community. My mother was a Church of England Protestant. And by this logic, my father was not Jewish either. His mother was a French Catholic. As ever, in attempting to undermine my sons, Pakistan’s Defence Minister has scored an embarrassing own goal.
بلڈ پریشر، میژر کرنےکا صحیح طریقہ
صوفہ یا زمین پر نہ بیٹھیں بلکہ کرسی پر بیٹھیں اور سامنےٹیبل پر(یعنی کرسی سے تھوڑی اوپر)پر مشین رکھیں
پیر زمین پر رکھیں،
اور ہاتھ پپر بیلٹ باندھنے کےبعد کوئی جسم کی مومنٹ اور بات چیت نہ کریں
میژر کرنے سے پہلے 1-2منٹ چیر پر بغیر حرکت کے بیٹھی
نسلہ ٹاور کا تباہ کن فیصلہ جو عوام کو بھگتنا پڑا تھا
اسی طرح یہ بھی عوام کو بھگتنا پڑے گا
پہلے PTA AUTHORITY سوتی رہی جب onic والے عوام کو sims بیچتے رہے مہینوں
پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے پاک ٹیلی کام موبائل لمیٹڈ (پی ٹی ایم ایل) کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنی ڈیجیٹل ٹیلی کام سروس اونک کی نئی فروخت، ایکٹیویشن، سم/ای سم کا اجرا، سبسکرپشنز، مارکیٹنگ اور تجارتی سرگرمیاں فوری بند دے۔
اب ذرا سوچیں کہ علی امین 5 اکتوبر کو 12 ضلعے پھلانگنے کے بجائے گرفتاری دے دیتے تو کیا مناظر ہوتے؟ کیا ماحول بنتا؟ کیسے عوام ساتھ کھڑی ہوتی؟ لیکن وہ 12 ضلعے پوری تحریک کو لے ڈوبے!