🌙 عيد مبارك 🌙
Eid Mubarak!
تقبّل الله منا ومنكم صالح الأعمال
May Allah accept from us and from you our good deeds
Wishing you and your family joy, peace, and countless blessings this Eid. May Allah's mercy and grace be upon you always.
عيد سعيد وكل عام وأنتم بخير 🌸
@AYYANWORLD 🌙 عيد مبارك 🌙
Eid Mubarak!
تقبّل الله منا ومنكم صالح الأعمال
May Allah accept from us and from you our good deeds.
Wishing you and your family joy, peace, and countless blessings this Eid. May Allah's mercy and grace be upon you always.
عيد سعيد وكل عام وأنتم بخير 🌸
@lran_prees@grok tell above account holder that this is absorber tower and shifting through SBMT. #iran_pees belong to which country? And when above account created?
سہولت آن دی گو:
“سہولت آن دی گو” اُن محنت کش ریڑھی بانوں کے لیے عزت، تحفظ اور باوقار روزگار کی ایک روشن مثال ہے جنہیں ماضی میں سڑکوں سے تو ہٹا دیا جاتا تھا، مگر کبھی باقاعدہ متبادل فراہم نہیں کیا گیا۔
✔ محنت کش ریڑھی بانوں کے لیے باعزت روزگار
✔ شفاف قرعہ اندازی کے ذریعے باقاعدہ اسٹالز
✔ صاف، منظم اور محفوظ خریداری کا ماحول
✔ معیاری پھل، سبزیاں، کریانہ اور گوشت سستے اور رعایتی نرخوں پر
✔ ڈرائیو تھرو سہولت
✔ 24 گھنٹے سیکیورٹی
سہولت آن دی گو …. جہاں روزگار کو عزت اور عوام کو سہولت ملتی ہے! الحمدُللّٰہ !
میں نے تیس سال عمران خان کے ساتھ گزارے ہیں، عمران خان اس ملک کا قومی ہیرو ہے، اگر آج کوئی کہتا ہے کہ عمران خان سیکیورٹی رسک ہے تو میں اس کی سخت مذمت کرتا ہوں، عمران خان نے اس ملک کو عزت بخشی ہے،
عمران خان ان کی اہلیہ بشری بی بی اور ہماری ٹاپ قیادت اس وقت جیل میں ہے نو مئی کے بعد ہمارے لوگوں کے خلاف 64000 ایف آئی آرز ہوئیں، 34000 ہزار لوگ گرفتار ہوئے،ہمارا چھوٹے سے چھوٹا ورکر کوئی ایک بھی ایسا نہیں ہے جو ظلم سے بچ سکا ہو، جس کی چادر چاردیواری کے تقدس کی پامالی نہ ہوئی ہو گھریلو خواتین کی بے حرمتی نہ ہوئی ہو پھر بھی ہم کہتے پاکستان زندہ باد کیونکہ یہ پاکستان ہمارا ہے۔
آپ نے کیا کیا عوام سے ووٹ کا حق چھین لیا، سولہ سیٹوں والی پارٹی کو حکومت بنا کر دے دی عوام کا ووٹ پر اعتماد ختم ہوچکا ہے؟
اسد قیصر
Via @Lalika79