ڈاکٹر صاحبہ کے حوالے سے آئند 48 گھنٹے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں سابقہ امریکی صدر جو بائیڈن تک ایکسیس ہوئی ہے مگر ہمیں کیا کرنا ہے سماعت کیجیے
پہرہ جاری رہے گا ان شاءاللہ
✍️ مفتی ابو محمد عفی عنہ
فلسطین کی جنگ بندی ہوئی تو اس سویڈیش بچی greta thunberg کو یاد رکھیے گا اس اکیلی نے فلسطینی بچوں کی آواز مغرب میں ہر فورم پر اٹھائی اتنی دفعہ گرفتار ہوئی کہ یاد رکھنا ممکن نہی
یہ بھی یاد رکھنا پاکستان کے کسی لبرل کسی انسانی حقوق والے نے کبھی فلسطین کے مظلوموں کے لیے کچھ نہی کیا ہے
میں پاکستان کے تمام دینی طبقے، بالخصوص اتحادِ تنظیماتِ مدارسِ دینیہ اور وفاق المدارس العربیہ کے تمام زمہ داران اور ان سے منسلک تمام مدارس کے زمہ داران کو مدارسِ دینیہ کا دیرینہ مطالبہ منظور ھونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ھوں۔
اس میں جسطرح حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتھم العالیہ نے ھماری ھر قدم پر رھنمائ کی ھم دل کی گہرائیوں سے انکے شکرگزار ھیں۔ یقینی طورپر اس پورے پراسس میں قانونی رھنمائ کے حوالے سے کامران مرتضی صاحب کا کردار بھی ناقابل فراموش ھے۔
اتحاد تنظیمات مدارس دینیہ،جمعیت علماء اسلام کے کارکنان اور مسلمانان پاکستان نے صرف مدارس کا مقدمہ ھی نہیں جیتا بلکہ انہوں نےاسی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے پاس شدہ اسی بل کو قانون کا درجہ دلوا کر پارلیمنٹ کی بالادستی اور آئین کی سپریمیسی کی جنگ بھی جیتی ھے جس پر سب مبارکباد کے مستحق ھیں۔
عافیہ بہن کی واپسی پر کوٸ سودے بازی برداشت نہیں پاسان پہلے دن 2008 سے اس کیس سے جڑی ہوٸ ہے اور یہ عہد کیا ہے کہ عزت اور غیرت پر سمجھوتہ کرنے والوں کو بے نقاب کرکے قوم کی بیٹی کو واپس لاٸیں گے انشااللہ
#AafiaSiddiqui#Aafia#SaveAafiaNow@Aafiamovement#Clemency4Aafia
آخری فیصلہ کن کوشش !
ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کی حمایت میں ایکس ٹرینڈ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ تمام افراد کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
آج رات 8 بجے
#SaveAafiaNow
Team Aafia Official
@TeamAafiaOrg_#AafiaSiddiqui#FreeAafia
FMC Carswell
میں صدام حسین حکومت وقت سے مطالبہ کرتا ہوں کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے عملی اقدامات کریں۔ امید ہے کہ موجودہ حکومت مظلوم بہن کو وعدوں کے زیر اثر نہیں چھوڑے گی اور ان کی باعزت واپسی یقینی بنائے گی۔
@ForeignOfficePk@CMShehbaz#Clemency4Aafia
All Eyes on Aafia Case
518
ڈاکٹر عافیہ ظلم کے خلاف کھڑے ہونے کا پیغام دیتی ہیں۔ ان کی تکلیف پوری انسانیت کے لیے سبق ہے کہ ظلم کے خلاف کھڑا ہونا ضروری ہے۔
ثمرین فاطمہ
انڈیا
@ForeignOfficePk@CMShehbaz#Clemency4Aafia
Aafia Is Waiting
All Eyes on Aafia Case
Fati
رہائی کی اپیل
بس ایک گزارش ہے حکومت وقت سے
کہ قوم کی بیٹی کی قید کو مزید طویل ہونے سے بچائیں۔
براہِ مہربانی اپنی ذمہ داری کو احسن طریقے سے نبھائیں۔
@ForeignOfficePk@CMShehbaz#Clemency4Aafia
Aafia Is Waiting
All Eyes on Aafia Case