غلامی ایسی ہی ہوتی ہے۔ غلام قوموں کی نسلیں ایسے ہی سسک کر جان دے دیتی ہیں۔ جب ان کی اشرافیہ ان کو ٹکوں کے عوض غیروں کے پاس گروی رکھ آتی ہے تو پھر ان کی زندگیاں ایسے ہی ارزاں ہو جاتی ہیں۔ پھر کوئ سر پھرا سوال کرے تو اس کو یہ جسارت اتنی ہی مہنگی پڑتی ہے۔ ...
تاریخ گواہ ہے کہ پاکستان نے ایسی سفاکانہ اور ظلم اور بربریت بھرا راج آج تک نہیں دیکھا.
معصوم بچوں اور عوام سے لڑ کر کیا آپ جیت سکتے ہیں ؟
آج اس کو لحد میں اتار کر کیا مل گیا ہے.
اپنی حکومت بچانے کے لئے بچوں کا قتل فرعون نے کیا تھا یا پھر یزید نے.
مگر اللہ کی پکڑ سے دونوں نہیں
”میرا ایمان ہے کہ یہ جو شعور اور بیداری کا جن بوتل سے نکل چکاہے، جو مرضی کرلیں، اب یہ بوتل میں واپس نہیں جائیگا اور انشاءاللّٰہ یہ میرے ملک کو حقیقی آزادی کیطرف لےکر جائیگا۔“
چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان
#قوم_کی_شَہ_رَگ_عمران_خان
چیئرمین عمران خان نے گزشتہ ہفتے اپنے خطاب میں پیش گوئی کی تھی کہ؛
”مجھے گرفتار کر لیں پھر بھی تحریک انصاف کا امیدوار جیتے گا“
خیبرپختونخوا میں آج کا بلدیاتی انتخاب ان کے مؤقف پر مہرِ تصدیق ثبت کرتا اور یہ ثابت کرتا ہے کہ رب العزت کے بعد طاقت کا حقیقی سرچشمہ عوام ہی ہیں۔
#PTISMT
یوں ہی ہمیشہ الجھتی رہی ہے ظلم سے خلق
نہ ان کی رسم نئی ہے نہ اپنی ریت نئی
یوں ہی ہمیشہ کھلائے ہیں ہم نے آگ میں پھول
نہ ان کی ہا�� نئی ہے نہ اپنی جیت نئی
اگر آج تجھ سے جدا ہیں تو کل بہم ہوں گے
یہ رات بھر کی جدائی تو کوئی بات نہیں
جو تجھ سے عہد وفا استوار رکھتے ہیں
علاج گردش لیل
متعصبانہ فیصلے کے خلاف چیرمین عمران خان کی ہدایت کی روشنی میں پوری قوم سے اپیل ہے کہ وہ نکلے اور پرامن طریقے سے آواز اٹھائے کیونکہ جیت انصاف کی ہونی ہے، جیت چیرمین عمران خان کی ہی ہونی ہے انشاء اللہ!
Via @AbdulKhalidPTI#پر_امن_ملک_گیر_احتجاج