When you genuinely work hard and deliver for the people, this is the kind of international recognition you earn.
After Suthra Punjab, Apni Chhat Apna Ghar-another people-focused project of CM Maryam Nawaz Sharif receiving global recognition.
سابق یوسی وائس چیئرمین قصبہ میانوالی کالونی لطیف اللہ نیازی کے بھتیجے عابد خان نیازی کی نماز جنازہ اور تدفین میں شرکت
نماز جنازہ میں سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن سندھ علی اکبر گجر ، گل فراز خان ، عبداللہ خان سمیت بڑی تعداد میں میں پاکستان مسلم لیگ ن کے ساتھیوں کی شرکت
پولیسنگ کا مقصد قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے امن و امان قائم کرنا ہے،
پولیس اور عوام کے درمیان مضبوط اعتماد دیرپا امن کی بنیاد ہے،
پولیس افسران عوام کے ساتھ رابطہ اور تعاون کے ذریعے مسائل کے حل میں مؤثر کردار ادا کریں،
گورنر سندھ سید محمد نہالُ ہاشمی
گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی سے بلوچستان پولیس کے زیرِ تربیت ڈی ایس پیز کی گورنر ہاؤس میں مکالماتی نشست
زیرِ تربیت پولیس افسران ملک کا مستقبل ہیں،
پولیس افسران صرف قانون نافذ کرنے والے اہلکار نہیں بلکہ معاشرے کے سماجی معالج بھی ہیں، سید محمد نہال ہاشمی
گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر شاہ کے ہمراہ کراچی کینٹ اسٹیشن پر سکھر ایکسپریس کا افتتاح کیا
ہم وزیراعظم شہبازشریف اور وفاقی وزیر ریلویز حنیف عباسی کا شکریہ ادا کرتے ہیں
ساہیوال میں رمضان المبارک کے بابرکت دنوں میں شہر کی سڑکیں اور چوراہے جگمگا اٹھے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر مختلف مقامات پر خوبصورت لائٹنگ نصب کی گئی ہے جس سے شہر کا منظر خوشگوار ہو گیا ہے۔ شہری اس خوبصورتی کو خوب سراہ رہے ہیں۔
#رمضان_نگہبان_مریم_کیساتھ
#نگہبان_ہے_رمضان
"سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی قیادت میں پنجاب حکومت کے وزراء کی گورنر تاشقند ریجن زوئر طائیرووچ مرزاییف سے ملاقات"
♦: صوبہ پنجاب اور ازبکستان کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری اور برآمدات کے فروغ کیلئے
♦: مشترکہ معاہدہ کی تیاری کا آغاز
♦: دونوں ممالک کے درمیان ثقافت اور تاریخی ورثہ کے شعبے میں تعاون بڑھانےکیلئے
مشترکہ ورکنگ کمیٹی تشکیل دینے کا بھی فیصلہ
♦: پنجاب اور تاشقندخوراک و زراعت، حیوانات، گوشت،اودیات، ہوٹل انڈسٹری کے شعبوں میں تعاون بڑھائیں گے
♦: صوبائی وزرا مجتبی شجاع الرحمان،خواجہ سلمان رفیق،صہیب احمد بھرت،عاشق حسین کرمانی اور چوہدری شافع حسین بھی اس موقع پر موجود تھے
♦: وزیراعلیٰ مریم نوازشریف تاشقند کاجلد دورہ کریں گی، مریم اورنگزیب
♦: گورنر مرزاییف لاہور کے ثقافتی ورثے، تاریخی شاہی قلعہ کے تحفظ، روایتی پکوانوں اور شہری رونق کے تعریف
"وزیراعلی مریم نواز شریف کی ہدایت پر رمضان المبارک میں عوام کو سستی اشیاء اور مستحق شہریوں کو مفت کھانے کی فراہمی کا پنجاب کا سب سے بڑا رمضان ریلیف آپریشن آخری ہفتے میں داخل ہو گیا"
🔺وزیراعلی مریم نواز شریف کی ہدایت پر سینئیر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا نگہبان رمضان پیکج کے تحت دسترخوان کا دورہ
🔺مریم اورنگزیب نے چلڈرن ہسپتال لاہور میں مریضوں کے تیمارداروں کے ساتھ افطاری
🔺مریضوں کے عزیز و اقارب نے ہسپتالوں میں سحر اور افطار کے اہتمام پر وزیراعلی مریم نواز شریف کا شکریہ ادا کیا
🔺مریم اورنگزیب نے خواتین کے ساتھ افطاری کی، مرد، خواتین اور بچوں سے دسترخوان کے معیار کے بارے میں معلومات حاصل کیں
🔺وزیراعلی مریم نواز شریف نے عوام کو سستی اور معیاری اشیاء کی فراہمی کےلئے پورے پنجاب میں 75 سہولت بازار لگائے، مریم اورنگزیب کی خواتین سے گفتگو
🔺مستحق بہن بھائیوں کو رمضان ریلیف پیکج کے تحت 40 ارب روپے عزت و احترام سے گھر پر پہنچائے، مریم اورنگزیب کی خواتین سے گفتگو
🔺نادار بہن بھائیوں کو مفت کھانے کی فراہمی کے لیے پنجاب بھر میں 422 دستر خوان لگائے گئے، مریم اورنگزیب کی خواتین سے گفتگو
🔺وزیراعلی مریم نواز شریف کو اللہ اور عزت دے جو ہم غریبوں کی عزت کا خیال کیا، خواتین کی مریم اورنگزیب سے گفتگو
🔺مریم نواز شریف پہلی وزیراعلی ہیں جنہوں نے مستحقین کی سفید پوشی اور عزت کا خیال کیا، ایک بزرگ خاتون کی گفتگو
🔺ہسپتالوں میں مفت دوائیں اور علاج کے ساتھ کھانا ملنا فلاحی پنجاب کا ثبوت ہے، ایک مریض کے بیٹے کی گفتگو
🔺ایسا نظام ہر صوبے میں ہو جائے تو پاکستان واقعی فلاحی ملک بن جائے، ایک بزرگ کی گفتگو
🔺مردوں کی حکومتیں دیکھ لیں، عوام کی حکومت صرف مریم نواز شریف کی حکومت ہے، مریضوں کے تیمارداروں کی گفتگو
🔺صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق، صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات اور ڈپٹی کمشنر لاہور بھی سینیئر وزیر کے ہمراہ تھے
🔺مریم اورنگزیب نے مریض بچوں سے بھی گفتگو کی، ان کی خیریت دریافت کی، صحت کے لیے دعا کی