#درود_وسلام
حضرت عائشہ رضی الله عنہا سے مروی ہے وہ کہتی ہیں کہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ کے بارے میں انجیل میں لکھا ہوا تھا!
نہ بدزبان
،نہ سخت،
نہ بازاروں میں شور کرنے والے،
نہ برائی کا بدلہ برائی سے دینے والے بلکہ وہ معاف کرتے ہیں
اور درگزرکرتے ہیں۔
(السلسلۃ : 2172)
﷽
السلام علیکم
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
یاالله! ہمیں حسنِ خاتمہ عطا فرما
اور دنیاسےرخصت ہوں تو کلمۂ طیبہ نصیب فرما۔
ہماری عمر کے آخری حصےکوزندگی کابہترین حصہ کردے،
اورآخری عمل ہماری زندگی کے بہترین عمل ہوں اورسب سےاچھادن وہ ہوجو تیرے حضور میں حاضری کا دن ہو
)#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
⚡اللهــم صـل على محمـــد وعلى آل محمـــد كماصليت على إبراهيــم وعلى آل إبراهيــم إنك حميد مجيد⚡
⭐اللهــم بـارك على محمـــد وعلى آل محمــد كما باركــت على إبراهيــم وعلــى آل إبراهيــم إنك حميــــد مجيــــــد⭐
﷽
السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اللّٰه حکمت کے ساتھ فیصلے کرتا ہے، اور اپنے بندوں سے بے پناہ محبت کرتا ہے
وہی قوت والا ہے،
اسی کے سہارے سب کچھ ممکن ہے۔اپنے تمام معاملات رب کے سپرد کر دیں،بیشک وہی مضبوط سہارا ہے۔
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
اللہ رب العزت ،آپ کو صحت وتندرستی کے ساتھ خوشیوں اور خوشحالی والی کامیاب و بابرکت زندگی عطاء فرمائے، اور ہر شر سےمحفوظ رکھے۔
آمیـــــــــــــن یارب العالمیـــــن
﷽
السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اللّٰه حکمت کے ساتھ فیصلے کرتا ہے، اور اپنے بندوں سے بے پناہ محبت کرتا ہے
وہی قوت والا ہے،
اسی کے سہارے سب کچھ ممکن ہے۔اپنے تمام معاملات رب کے سپرد کر دیں،بیشک وہی مضبوط سہارا ہے۔
﷽
السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے شِفا دینے والے!
جہاں کہیں بھی تیرے بندے
بیماری،
پریشانی
دُکھ یا کسی بھی آزمائش میں مبتلا ہیں،
ان کے دلوں کو سکون عطا فرما
ان کی تکلیفوں کو راحت میں بدل دے
اور ان کے لیے آسانیاں، نازل فرما۔
#اردو_زبان