بانی چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو:
“گزشتہ سماعت پر جنگل کے بادشاہ کا نام لیا تھا تو آج عدالت میں اضافی شیشے لگا کر دیواریں بنا دی گئی ہیں،
ملک میں جنگل کا قانون ہے اور یہ سب جنگل کا بادشاہ کروا رہا ہے- جنگل کا بادشاہ چاہتا ہے تو نواز شریف کے تمام کیسز معاف ہو جاتے ہیں اور جب چاہتا ہے تو پانچ دن میں ہمیں تین - تین کیسز میں سزا دے دی جاتی ہے-
جنرل عاصم منیر میری بیوی کو سزا دلوانے میں براہ
راست ملوث ہے- جج کہتا ہے کہ میری کنپٹی پر گن رکھ کر فیصلہ کروایا گیا- اگر میری بیوی کو کچھ ہوا تو عاصم منیر کو نہیں چھوڑوں گا، جب تک زندہ ہوں عاصم منیر کا پیچھا نہیں چھوڑوں گا، اس کے غیر آئینی اور غیرقانونی اقدامات کو بےنقاب کرتا رہوں گا-
آئی ایم ایف سے قرضہ لینے سے نہیں سرمایہ کاری سے معیشت مستحکم ہو گی- جنگل کے قانون کے باعث ملک میں کوئی سرمایہ کاری نہیں آئے گی- سعودی عرب کا آنا اچھی بات ہے لیکن سرمایہ کاری کے لیے ملک میں Rule of Law ہونا لازم ہے-
بہاول نگر میں قانون توڑ کر پولیس کو پھینٹا لگایا گیا، لیکن ہمارے لوگوں پر ظلم کرنے والے آئی جی اور وائسرائے نے پھینٹی لگانے والوں سے ہی معافی مانگ لی،
وائسرائے نے کہا کہ “یہ ہمارے بھائی ہیں”،
ایسا سلوک بھائیوں سے نہیں غلاموں سے کیا جاتا ہے،طاقتور نے پھینٹا بھی لگوایا اور معافی بھی منگوائی-
ہمارے لوگوں کو ضمنی الیکشن میں بھی روکا جا رہا
ہے-اس وقت ظلم کے سامنے کھڑا ہونا جہاد ہے- ہمارے کارکنان نے ایک ایک ووٹ کی حفاظت کرنی ہے، ووٹ پر پہرہ دینا ہے-“
I continue to strongly condemn Israel's ongoing genocide in Gaza in which over 40,000 innocent Palestinians have been killed & many others are being deliberately starved to death.
Despite people across the world demanding an immediate ceasefire, the powerful continue to remain unmoved as all humanitarian laws, laws of war, the UN Genocide Convention, the Geneva & Vienna Conventions continue to be violated with impunity by Israel. It is high time world leaders not only call for an immediate, total ceasefire but ensure its implementation also.
The Muslim leadership must take an effective lead as the people of Gaza are counting on the Ummah to speak up & act. #IStandWithGaza
میں غزہ میں اسرائیل کے ہاتھوں جاری قتلِ عام، جس میں اب تک 40 ہزار سے زائد بےگناہ فلسطینی شہید جبکہ بہت سوں کو جان بوجھ کر بھوک کا شکار کرکے موت کے گھاٹ اتارا جا رہا ہے، کی شدید ترین الفاظ میں مسلسل مذمت کرتا آیا ہوں۔
دنیا بھر سےلوگوں کےفوری جنگ بندی کےمطالبےکے باوجود طاقتورممالک/حکومتیں ٹس سےمس نہیں ہورہیں جبکہ اسرائیل پوری ڈھٹائی سے تمام انسانی قوانین، جنگی قواعدوضوابط، قتلِ عام کے حوالے سے اقوامِ متحدہ کے کنونشن کےساتھ جینیوا اور ویاناکنونشنز کی دھجیاں اڑانے میں مصروف ہے۔ وقت آ گیاہے کہ عالمی قائدین (اسرائیل سے) فوری اور مکمل جنگ بندی کا مطالبہ ہی نہ کریں بلکہ اس مطالبے پر عملدر آمدبھی یقینی بنائیں۔
اس باب میں مسلم قیادت ایک قدم آگے بڑھ کر ایک مؤثر کردار ادا کرے کیونکہ غزہ کے باشندے مسلم اُمّہ سے اپنی امیدیں وابستہ کئے ہوئے ہیں کہ وہ اس (وحشت و بربریت) کے خلاف آواز اٹھائیں اور اقدام کریں۔
#IStandWithGaza
عمران خان کے دور حکومت میں جب بھارت سے تجارت کی بات ہوئی تو اپوزیشن نے اسکی سخت مخالفت کی۔ عمران خان کو کشمیر کا سوداگر قرار دیا گیا۔5 اگست کو جب بھارت نے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرکےکرفیولگایا تو عمران خان کی حکومت نے بھارت سے تعلقات کشمیریوں کے معاملہ سے مشروط کر دیئے۔ اب اتحادی حکومت کے وزیر اسحاق ڈار نے بھارت سے تجارت کا تازہ بیان دیا ہے جس میں کشمیر کے حوالے سے کوئی واضح حکمت عملی موجود نہیں۔
سو باتوں کی ایک بات عمران خان پی ٹی آئی ہے اور پی ٹی آئی عمران خان ، جبکہ نوجوان سوشل میڈیا ٹیم والے ہی عمران خان صاحب کے اصل کھلاڑی ہیں "باقی سب گول مال ہے"
#ShahidAfridi#Marwat
عوام کی ہمدرد حکومت کی آئی ایم ایف سے نئی ڈیل کے نتیجے میں پیٹرول، بجلی و گیس کی قیمتوں میں مزید اضافہ۔ غریب پاکستانیوں کو مہنگائی کے طوفان سےمکمل کرش کرنے کا منصوبہ۔۔۔۔
پاکستان میں امریکہ کے سفیر کو عمران خان کے پاس جیل بھیجا جائے یہ جاننے کیلیے کہ کس طرح انہیں غلط طور پر یک طرفہ عدالتی کارروائیوں کے نتیجے میں جیل میں ڈالا گیا، اور اسکی زندگی محفوظ ہو
امریکی کانگریس مین بریڈ شرمین