بابا بلھے شاہ پنجابی شاعری کے وہ عظیم شاعر گزرے ہیں جو اپنے کلام میں زیادہ تر ﷲ اور اُس کے بندے کےگہرے تعلق کے بارے میں لکھتے ہیں- اسی اسنا میں ایک شعر ہے
اُس رب نوں مناناں اوکھا نئیں،
دو نفل پڑھو ، رب مَن جاندا 🌸
آسماناں تے اڈدے پنچھی ویکھ تے سہی کی کردے نے
نہ او کردے رزق ذخیرہ ، نہ او پُکھے مَردے نے
تے کدے کسے نے پنکھ پکھیرو، پُکھے مَردے ویکھے نے؟
اوئے بندے ای کردے رزق ذخیرہ ، بندے ای پُکھے مَردے نے 🍃
Kal tak ik dosry ko bhonkny waly aaj apny faidy k liay ik dosry ko abu bna len gy, Gour sy yad kr lo in chehro’n ko, ye kbhi tumhary mulk k liay acha nhi soch skty.
لیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے لیے 'ہماری' طویل جدوجہد کو یاد رکھیں۔ ای وی ایم میں کاغذی بیلٹ تھے جنہیں ہاتھ سے گنا جا سکتا تھا (جیسا کہ آج کل کیا جا رہا ہے) لیکن اس میں ایک سادہ الیکٹرانک کیلکولیٹر/کاؤنٹر بھی تھا جو ہر ووٹ ڈالنے کی لیے دبائے جانے والے بٹن کو ساتھ ساتھ گن سکتا تھا۔ ہر امیدوار کا رزلٹ پول ختم ہونے کے پانچ منٹ کے اندر دستیاب ہوتا اور پرنٹ بھی ہو جاتا۔
ہماری یہ تمام جدوجہد، جس کے لیے ایوان صدر میں 50 سے زائد میٹنگ ہوئیں، ناکام کی گئی۔
اگر آج ای وی ایم ہوتی تو میرا یہ پیارا پاکستان اس بحران سے بچ جاتا۔
Tomorrow’s a huge day for Pakistan. Your vote is important. As soon as you’re able to, please post a photo or video saying “I voted PTI” with a hashtag #votePTI to show your support!
Pakistan Zindabad! 🇵🇰