کامران خان صاحب نے تین بار سوال کیا۔ تینوں بار وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے پہلے سے یاد کروایا گیا جواب سُنا دیا۔ تحریکِ انصاف کے دوست سنیں اور سوچیں کیا یہ معیار اور یہ چہرہ ہے اُس تبدیلی کا جس کا مژدہ سُنایا گیا تھا ؟
2 years today but there hasn’t been a single moment when I have not missed you sorely. With you not with me in your physical presence, life is never going to be the same. May you dwell in Allah’s mercy, blessings & in the highest ranks of Jannah. Ameen. I miss you every minute ❤️
ظلم بچے جن رہا ہے کوچہ و بازار میں
عدل کو بھی صاحبِ اولاد ہونا چاہئے
کیپٹن(ر)محمد صفدر کی چوہنگ پولیس اسٹیشن میں پنجاب پولیس کی جانب سے ٩ دن سے اغوا ہوئے #PMLN کے کارکن تنویر سے ملاقات ابھی تک اس کارکن کو کسی کورٹ میں پیش نہیں کیا گیا الزام 11 اگست کے دن نیب آفس جانا
سابق صوبائی وزیر پنجاب محمد اقبال گجر MPA پاکستان مسلم لیگ(ن) سے @MNehalHashmi@AsadUsmani6
دانیال جیلانی,عرفان خان,رئیس اکا خیل ,عرفان سلہری کے ہمراہ ملاقات
#Lahore
قائد محترم محمد نوازشریف کے وژن اور سوچ پر عمل کرتے ہوئے صدر #PMLN ضلع ملیر سابق چیئرمینUC4ضلع ملیر @MuhammadFiroz63 کراچی میں بلدیاتی نظام کی مدت پوری ہونے کے بعد بھی اپنی مدد آپ کے تحت اپنے حلقے کی عوام کیلئے نئی سیوریج لائن کا کام کرواتے ہوئے
عوام کی خدمت ہمارا فرض
کورنگی ۔ سینیٹر نہال ہاشمی,سید منور رضا صدر لیبر ونگ #PMLN سندھ,اسد عثمانی ایڈیشنل انفارمیشن سیکریٹری سندھ,عرفان خان,اشفاق اعوان,عنیب شاہ کے ہمراہ سینئر مسلم لیگی یامین قریشی کے گھر آمد کراچی کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
چلے جو ہو گے شہادت کا جام پی کر تم
رسولِﷺ پاک نے بانہوں میں لے لیا ہو گا
علیؓ تمہاری شجاعت پہ جھومتے ہوں گے
حسینؓ پاک نے ارشاد یہ کیا ہو گا
تمہیں خداﷻ کی رضائیں سلام کہتی ہیں
محترم سراج الحق صاحب آپ پانامہ میں تو سپریم کورٹ چلے گئے تھے آپ سے درخواست ہے کچھ تعاقب عاصم سلیم باجوہ کا بھی کرلیں 🙏🏻
جماعت اسلامی سے ان کے بزرگوں اور ان کے تعلق کو بالائے طاق رکھتے ہوئے تعاقب کرنا آپ کا فرض ہے
صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف صاحب کے دورہ کراچی کےموقع پر سوشل میڈیا سندھ, ایم ایس ایف سندھ نے بڑا اہم کردار ادا کیا۔۔۔ شکریہ MSf
شکریہ SMT
@khalidshaikh49@KhurramBhatti01@YasirAdeelSk
اور بڑے پیارے بھائی @arman_afridi15 جو انتہائی علالت کےباوجود پورا دن موجود رہے
نوازشریف کی زندگی کا فیصلہ ٹالک شوز میں نہیں ہو سکتا,
نواز شریف صاحب ہمارا اثاثہ ہیں,
نوازشریف کی صحت ہمیں عزیز ہے۔
احسن اقبال
سیکریٹری جنرل پاکستان مسلم لیگ(نواز)
بھنگ کے ٹھیکے داروں کی ہار کی یہی سب سے بڑی نشانی ہے کہ انکے پاس گلو کے علاوه بندا کوئی نہیں جو بات کر سکے، اور گلو سے بڑا بیغرت کوئی نہیں جو دن رات گالیوں کی کھاتا ہے ۔
آج کا دن، عظیم ماوں اور ان کے لیفٹینینٹ ناصر خالد شہید جیسے بہادر بیٹوں کے نام جنہوں نے وطن کی مٹی کی حفاظت کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا اور اس وطن پر آنچ نا آنے دی۔ آپ زندہ ہو اور زندہ رہو گے۔ ہم سب کا آپ کو سلام 🇵🇰
#6September
#کراچی کی اکثریت اُردوبولنےوالوں پر مشتمل ہےاور میں بھی شامل ہوں۔مجھےفخرہےکہ میرےدادا قیام پاکستان کےوقت ہجرت کرکےکراچی آۓ۔مہاجر اب مہاجر نہیں رہےبلکہ اپنا سب کچھ لُٹاکرسب سےبڑے پاکستانی ہیں لیکن اب بھی انہیں طعنے دئیے جاتے ہیں۔کاش آئین میں ایک شق ہو کہ مہاجرکالفظ ختم کیاجاتا ہے۔