ا
*ساری اولاد خاندان 70 افراد سے زیادہ کو اللہ کی راہ میں شہید کرانے والے عظیم مجاہد اور رہنما اسماعیل ہانیہ خود بھی شہید ہوگئے انکی تلاوت۔🤍*
{وَلَا تَحْسَبَنَّ الَّذِينَ قُتِلُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَمْوَاتًا بَلْ أَحْيَاءٌ عِنْدَ رَبِّهِمْ يُرْزَقُونَ}
"اور جو لوگ اللہ کی راہ میں مارے گئے ہیں انہیں مردے نہ سمجھو، بلکہ وہ زندہ ہیں اپنے رب کے ہاں سے رزق دیے جاتے ہیں۔"
#Hamas #Iran #ismailhaniye
@SaveGazaPK@humairatayyaba@HamidMirPAK@ImranRiazKhan
قیام ، ہجرت اور شہادت ۔۔
دنیا کی ظالم ترین طاقتوں کا بے جگری سے مقابلہ کرنے والا اللہ کا شیر اسماعیل ہنیہ سرخرو ہوگیا، پہلے اپنے خاندان کو راہ خدا میں قربان کیا پھر خود بھی جنت کا مسافر بن گیا،
شہادت ایک مسلمان کی زندگی کا اختتام نہیں بلکہ راحتوں بھری نئی زندگی کا آغاز ہے، اسرائیل اور اس کے سرپرستوں کو اس ظلم کی قیمت چکانا ہوگی۔ اسرائیلی اقدام نے اس پورے خطے کو نئی آزمائش میں ڈال دیا ہے ، صاف نظر آرہا ہے کہ جنگ اب غزہ تک محدود نہیں رہے گی۔ نئی صف بندی ہوگی، کیا عالم اسلام کے حکمران اب بھی آنکھیں بند کیے اسرائیل کی خاموش حمایت کرتے رہیں گے ؟ کیا وقت نہیں آگیا کہ ظالم کے ہاتھ کو کاٹ ڈالا جائے؟
دلخراش مناظر 💔💔 💔
ایک باپ 8 ماہ سے زائد عرصے سے محصور غزہ کی پٹی پر قابض فوج کی طرف سے جاری فاقہ کشی کی جنگ کے نتیجے میں پانی اور خوراک کی کمی کے باعث اپنے شہید بچے کو الوداع کرتا ہے 😭😭😭
#سیدعبدالرشیدکورہاکرو
People's Party goons attacked Jamaat-e-Islami workers under the auspices of the Sindh Police for protesting to solve sewage problems in Karachi. Syed Abdul Rasheed MPA Sindh Assembly and 15 workers were arrested for protestin۔
#سیدعبدالرشیدکورہاکرو