Affordable fuel means lower transport costs, reduced inflation, and relief for millions of families. The government should reduce petrol to Rs. 225 per litre.
Hafiz Naeem
#پیٹرول225روپےلیٹرکرو
The demand is simple: pass on the benefit of lower global oil prices to the people. Reduce petrol to Rs. 225 per litre and provide much-needed economic relief.
Hafiz Naeem
#پیٹرول225روپےلیٹرکرو
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت اب جنگ سے پہلے کی سطح پر واپس جا چکی ہے مگر پاکستان میں عوام کو مہنگا فیول فراہم کیا جارہا ہے۔ پٹرول کی قیمت کم کرکے 225 روپے فی لیٹر پر لائی جائے۔ حکومت آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے مفادات کو تحفظ دینے کے بجائے عوام کو تیل کی قیمتوں میں کمی کا کا فائدہ منتقل کرے۔ پٹرولیم لیوی کا کوئی قانونی اور اخلاقی جواز نہیں، اسے مکمل ختم کیا جائے۔ ٹرانسپورٹ کے کرائے، کھانے پینے کی اشیأ ، اور تمام ضروریاتِ زندگی کی قیمتوں کو فوری طور پر 28 فروری کی سطح پر لایا جائے۔
Enough is enough. The people of Pakistan deserve relief, not endless fuel price hikes.
Hafiz Naeem ur Rehman demands that the government reduce the petrol price to Rs. 225 per litre to ease the burden on ordinary citizens and businesses.
Affordable fuel means lower inflation, reduced transport costs, and relief for every household.
@NaeemRehmanEngr
#پیٹرول225روپےلیٹرکرو
عوام کا مطالبہ نہ غیر حقیقی ہے، نہ غیر منصفانہ۔ جب عالمی منڈی میں تیل سستا ہے تو پاکستان میں بھی پٹرول 225 روپے فی لیٹر ہونا چاہیے۔
Hafiz Naeem
#پیٹرول225روپےلیٹرکرو
تمام ساتھیوں سے گزارش ہے کہ ابھی "ایکس (X) پر ٹرینڈ کمپین" میں بھرپور انداز میں شریک ہوں اور عوام کی آواز کو مؤثر انداز میں بلند کریں۔
Hafiz Naeem
#پیٹرول225روپےلیٹرکرو
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں جنگ سے پہلے کی سطح پر واپس آ چکی ہیں، مگر پاکستان میں حکومت اب تک عوام کو اس کا ریلیف دینے کے لیے تیار نہیں۔
Hafiz Naeem
#پیٹرول225روپےلیٹرکرو
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں جنگ سے پہلے کی سطح پر واپس آ چکی ہیں، پھر بھی پاکستان میں عوام کو ریلیف نہیں دیا جا رہا۔ حکومت فوری طور پر پٹرول 225 روپے فی لیٹر مقرر کرے اور پٹرولیم لیوی ختم کرے۔
Hafiz Naeem
#پیٹرول225روپےلیٹرکرو
مہنگا پٹرول صرف ایندھن نہیں بلکہ ہر گھر کی معیشت پر حملہ ہے۔ ٹرانسپورٹ، اشیائے ضروریہ اور کاروبار سب متاثر ہوتے ہیں۔ عوام کو فوری ریلیف دیا جائے۔
Hafiz Naeem
#پیٹرول225روپےلیٹرکرو
حافظ نعیم الرحمٰن امیر جماعت اسلامی پاکستان کا مطالبہ ہے کہ "پٹرول کی قیمت تین سال کے لیے 225 روپے" فی لیٹر مقرر کی جائے،
Hafiz Naeem
#پیٹرول225روپےلیٹرکرو