حکومت کی نااہلی کی وجہ سے گیس کا مسئلہ پیدا ہوا
کیا اس کے حل کے لیے بھی جماعت اسلامی کو دھرنا دینا ہو گا؟
گیس کے مسائل کے حل کے لیے انرجی ایکسپرٹ و رہنما جماعت اسلامی سید فراست شاہ کی اہم تجاویز
#SyedFirasatShah#GasCrisis
ملک میں ایل پی جی کا بحران ہے
مافیا عوام کا خون چوس رہا ہے
کہیں بھی حکومتی نرخ پر گیس دستیاب نہیں
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان
#JamaateIslami#HafizNaeemUrRehman
As Pakistan prepares to welcome international investors, mining companies and industry experts at the Pakistan Minerals Investment Forum in Islamabad next week, it is important to look beyond the immediate objective of attracting investment.....
Read Complete Article : https://t.co/utCDSkQKnj
اسلام آباد: نائب امیر جماعتِ اسلامی لیاقت بلوچ کی پیٹرولیم لیوی کے معاملے پر حکومتی کمیٹی سے مذاکرات کے بعد اہم پریس کانفرنس۔
لیاقت بلوچ نے کہا کہ آج حکومتی کمیٹی کے ساتھ مذاکرات کا دسواں دور تھا۔ ہمارے سامنے عوام کو ریلیف دلانا اہم ترین معاملہ تھا۔ حکومت نے تسلیم کیا ہے کہ عالمی صورتحال کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کی ترسیل میں مسائل ہیں۔ مذاکرات میں طے پایا ہے کہ جاری ریلیف کا دائرہ وسیع کیا جائے، جبکہ اسے جاری رکھنے کے لیے آئی ایم ایف سے بات کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ ہم نے تجویز دی ہے کہ ایک ہزار سی سی گاڑیوں اور زرعی شعبے کو بھی ریلیف اسکیم میں شامل کیا جائے۔
انہوں نے کہا کہ حکومت نے تسلیم کیا ہے کہ پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کا مطالبہ جائز ہے۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ لیوی فوری ختم کی جائے اور عوام کو واضح ریلیف دیا جائے۔ حکومت اپنی عیاشیاں چھوڑنے کو تیار نہیں، جبکہ ایف بی آر کی ناکامیوں کا بوجھ بھی عوام پر ڈالا جا رہا ہے۔
لیاقت بلوچ نے کہا کہ آج کے مذاکرات میں ایک معاہدے کی آؤٹ لائن طے کی گئی ہے، جس کے بارے میں حکومت آئندہ آگاہ کرے گی۔ اگلے بدھ یا جمعرات کو ہماری دوبارہ میٹنگ ہوگی۔ معاہدے کا حتمی فیصلہ وزیراعظم اور امیر جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کے درمیان ممکنہ ملاقات میں ہوگا۔ اس کے بعد فیصلہ کیا جائے گا کہ لانگ مارچ شروع کرنا ہے یا نہیں۔
انہوں نے کہا کہ جماعتِ اسلامی کے احتجاج کے نتیجے میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو بریک لگی اور ڈیزل پر 146 روپے جبکہ پیٹرول پر 120 روپے کا ریلیف ملا۔ جس دن محسوس ہوا کہ مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں، اسی دن مذاکرات سے باہر آ جائیں گے۔ اب مرحلہ حتمی اقدامات تک جا پہنچا ہے۔
#لیوی_بھتہ_نامنظور #BhattaLevyNaManzoor
پاکستان کی آئل ریفائنریز نے پچھلے چار ماہ میں خوب مال بنایا. نیم چڑھے معاشی تجزیہ کار عوام کو بتاتے رہے کہ یہ جو ریفائنریز کی اپ گریڈیشن کی منصوبہ ہورہی ہے تو انویسٹرز یہاں مال لگارہے ہیں اسلئے اسٹاک اوپر جارہے ہیں.
پتا چلا وہ اضافہ تو تیل پر زائد پیسے کمانے کی وجہ سے تھا. اب دھڑام سے انکے اسٹاک گرگئے.
ان ریفائنریز نے 3 ماہ میں اپنے منافع میں 26 فیصد اضافہ کیا، اور یہ کئی سو ارب عوام کی جیب سے نکلے. جماعت اسلامی والے سید فراست نے حساب کتاب کئے اور انکی پارٹی نے شور شرابہ کیا تو پتا چلا
اندھی پیس رہی تھی اور کُتی چاٹ رہی تھی
بیوروکریسی کا ڈسا ہوا پانی نہیں مانگتا....
چھوٹی گاڑیوں سے لیوی و ٹیکس ہٹا کر بڑی گاڑیوں پر لگائیں
حکومت ایل پی جی اور کسان کا بھی جواب دے
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان
#لیوی_بھتہ_نامنظور#HafizNaeemUrRehman
فلسطین میں تین سالہ اسرائیلی قبضہ و جبر کی کہانی کے سلسلے میں جماعت اسلامی کراچی کی انیمیٹیڈ فلم لکی ون مال میں لانچنگ کی خوبصورت تقریب ۔۔۔
**اتوار تک لکی ون مال میں کارٹون اینیمیٹڈ سیریز کی نمائش جاری رھے گی* ۔
قیم حلقہ کراچی کا اعلان* ۔
یحیی ہے آنکھوں کا تارا
بیت المقدس کی شان اور پہچان
اینیمیٹڈ فلم
خود بھی ضرور دیکھیں
اور
سب کو شئیر کریں.
مفتی ڈاکٹر محمود یوسف الشوبکی ۔منعم ظفر خان ۔سلمان شیخ ۔فضل احد کا خطاب۔
اور فاطمہ کی آڈیو ڈبنگ آرٹسٹ سے خصوصی گفتگو و دیگر بچوں کے تاثرات اور لکی ون مال میں پر ھجوم مناظر ⚖️
#NeverForgetGaza
Alkhidmat | Jamaat e Islami | Hafiz Naeem | Free Palestine
ایک عمومی رائے ہے اور کافی حد تک درست بھی ہے اس ملک کی جین زی عمران خان کی گرویدہ ہے مگر نظر آرہا ہے کہ حافظ نعیم جس طرح نوجوانوں پر محنت کررہے ہیں اور ان کو جین زی کا جو رسپانس آرہا ہے وہ نوجوانوں کی بڑی تعداد کو اپنی طرف متوجہ کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے حافظ نعیم کا بنوقابل ایک انقلابی پروگرام ہے جس سے ہزاروں نوجوان ٹیکنالوجی کی تعلیم حاصل کررہے ہیں جن کا جماعت اسلامی سے کوئی تعلق نہیں ہے اگر صرف یہی نوجوان حافظ نعیم سے جڑ گئے تو کم از کم جین زی پر کسی ایک لیڈر کی اجارہ داری نہیں رہے گی نوجوانوں کی سوچ مقناطیس کی طرح ہوتی ہے جو عام لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کرتی ہے جو کام سیاسی جماعتیں اور ان کے سرپرست اربوں روپے خرچ کرکے اور ریاستی طاقت کے بدترین استعمال سے نہ کرسکے وہ کام حافظ نعیم کا ایک پروگرام “بنو قابل “ کر گزرے گا اس کے علاوہ جس طرح وہ عام آدمی کے مسائل پر آواز اٹھارہے ہیں نوجوان اس آواز کی سمت کی طرف متوجہ ہورہے ہیں بس حافظ نعیم نے ایک کام کرنا ہے اپنی گروتھ اسی طرح آرگینگ رکھنی ہے کسی قیمت پر اسٹیبشلمنٹ کی سپورٹ نہیں لینی چاہے اس کی کوئی بھی قیمت ادا کرنا پڑے کیونکہ اب اس ملک میں اسی کی سیاست ہوگی وہی عوام میں شرف مقبولیت پائے گا جو بیساکھیوں کے بغیر چلنا جانتا ہوگا ورنہ بیساکھیوں والوں کا کراچی سے اسلام آباد تک حشر دیکھ لیں ،اقتدار ، وزارتیں ، طاقت اور پروٹوکول رکھنے کے باوجود زندہ لاش بنے پڑے ہوئے ہیں قوم نے ایک اجتماعی فیصلہ تو کرلیا ہے کسی اور کے کندھوں پر چڑھ کر سیاست کرنے والوں کو کندھوں پر بیٹھانے والوں کے لیے بھی بوجھ بنادینا ہے
اپنے منجمد ذہن کھولیں ، حالات کو بدلتے ہوئے انداز میں پرکھیں ، نئی سوچ کے داخلے پر پابندی مت لگائیں اور اس تناظر میں ملکی سیاست کے بدلتے منظرنامے پر نظررکھیں پاکستان کی سیاست کے افق پر نیا سورج طلوع ہورہا ہے اب آپ پر منحصر ہے کہ اس سورج کی کرنوں سے نئے راستے تلاش کریں یا پھر ماضی کے اندھیروں میں رہے کر ٹامک ٹوئیاں مارتے رہیں روشنی یا اندھیرے کا انتخاب آپ نے خود کرنا ہے
🟦 جتنا زیادہ حافظ نعیم الرحمن پولیٹیکلی امپورٹنٹ ہوتے جائینگے جتنا وہ اچھی خوبصورت اور سلجھی ہوئی بات کرینگے اتنی ہی غلیظ رقیق اور تمسخرانہ مخالفت پی ٹی آئی کی جانب سے ہوگی . سینئیر صحافی عمار مسعود کا تجزیہ
ہمیں طریقے سارے آتے ہیں...اب ہم جس جگہ آ چکے ہیں پیچھے نہیں ہٹ سکتے
ہم چاہتے ہیں کہ پرامن احتجاج ہو اسے عوام کی کمزوری نہ سمجھیں
حافظ نعیم الرحمن (امیر جماعت اسلامی پاکستان) کی اہم پریس کانفرنس
پی ٹی آئی کی ناکامی یہ ہے کہ ایک ایسی حکومت جس کا کوئی حقیقی مینڈیٹ نہیں ہے، اس کے خلاف بھی آپ کوئی مضبوط تحریک نہیں چلا پائے۔ پی ٹی آئی اپنے پاس موجود سیاسی دباؤ کوموثر انداز میں استعمال نہیں کر پا رہی، مظہر عباس
@MazharAbbasGEO
جب جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینی ہو یا اپنے لیے مراعات لینی ہوں تو سب ایک ہو جاتے ہیں، لیکن عوامی مسائل پر یہ کیوں کچھ نہیں بولتے؟ کیوں تحریک نہیں چلاتے؟ جب یہ سارے بلز منظور ہو رہے تھے، تب کسی نے مخالفت کیوں نہیں کی؟
قوم سوال پوچھے گی!
حافظ نعیم الرحمٰن کا لاہور جلسے سے خطاب، تمام جماعتوں کو رگڑ دیا۔
Bhatta Levy Namanzor
#لاہور_حافظ_نعیم_کےساتھ
لاہور میں جماعت اسلامی کے جلسہ عام کے مناظر
انتظامیہ کی جانب سے تمام تر رکاوٹوں کے باوجود اہل لاہور نے ثابت کیا کہ عوام پٹرولیم لیوی کے خلاف جدوجہد میں جماعت اسلامی کے ساتھ کھڑی ہے!
حکومت کو بھتہ لیوی ختم کرنا ہی ہو گی
#لاہور_حافظ_نعیم_کےساتھ
پاکستان میں جماعت اسلامی کے علاؤہ کوئی دوسری پارٹی ایسی نہیں ہے جو عوامی اشوز پر اتنی لمبی جدوجہد کرسکے۔ یہ کام بھی اگر جماعتِ اسلامی نہیں کرے گی تو اللّہ کے سامنے کیا جواب دیں گے؟!
حافظ نعیم الرحمٰن
#عوام_کی_آواز_حافظ_نعیم
پچھلے چار روز سے 18 اجلاس کر لیے پی ٹی آئی نے، اب ہمت کرو اور آو، جو اعلان کیا ہے اس کو پورا کرو۔اب یہ لوگ بھاگنے کا راستہ تلاش کر رہے ہیں۔اس کو حکمت عملی کا نام دے رہے ہیں۔ یہ پتلی گلی سے فرار ہونے والی بات ہے۔ یہ انکی حقیقت ہے۔