تاجر برادری نے اسلام آباد دھرنے کی حمایت کا اعلان کردیا
جماعت اسلامی نے مہنگی بجلی اور بھاری ٹیکسز کے خلاف 26 جولائی کو ڈی چوک پر دھرنے کا اعلان کیا ہے
#دھرناہونےدو_ورنہ
آپ کیوں اپنا وطن چھوڑ کر جائیں ؟؟
اپنے پیاروں سے دور ہو جائیں ؟؟
اپنی مٹی کی خوشبو کو ترسیں ؟؟
نہیں ہرگز نہیں !!!
اپنے وطن میں روزگار کے مواقع آپ کا حق ہے
آئیے اپنا حق لینے ڈی چوک اسلام آباد چلیں
#دھرناہونےدو_ورنہ
#دھرناہونےدو_ورنہ@GovtofPakistan@SAMAATV@geonews_urdu @ARYNEWSOFFICIALMedia person/ channel/ IESCO official
آو کہ جبر کے خلاف توانا آواز اٹھاو
تمہاری یہ خاموشی بے حسی نہ بن جائے
مثل گناہ تم پر بوجھ نہ بن جائے
26 جولائی بروز جمعہ اسلام آباد چلو ڈی چوک دھرنا۔
#دھرناہونےدو_ورنہ
جس ملک کے حکمرانوں اور اعلٰی عہدیداروں کے لیے بجلی فری ہو ، اور بلوں کا سارا بوجھ غریب عوام کی سانسیں روک رہا ہو ، وہاں اپنے حق کے لیے احتجاج کرنا ناگزیر ہے ،
یہ دھرنا ہمارے مستقبل اور بقا کی طرف مثبت پیشرفت ہے۔
سب مل کر آگے بڑھیں۔۔
#دھرناہونےدو_ورنہ
#دھرناہونےدو_ورنہ
مراعات یافتہ طبقے سے تمام مراعات واپس لی جائیں غریب عوام کو ریلیف دیا جائے اب ہم ریلیف لئیے بغیر ٹلنے والے نہیں۔
چلو چلو اسلام آباد چلو
ڈی چوک دھرنا 26 جولائی