یہ ایک فلسطینی بچہ کی تصویر ہے۔ جو خوراک کی عدم دستیابی وجہ سے آج ایسی حالت میں زندگی اور موت کی کشمکش میں ہے۔ جانتے ہیں کہ یہ بچہ آج اس حالت میں کیوں ہے؟؟ یہ آج کے نام نہاد اسلامی ریاستوں کے حکمرانوں کی عیاشیوں اور یہود و نصاری کے ساتھ دوستیوں کا نتیجہ ہے۔
Donald Trump has become the symbol of a politics rooted in lies, deceit, and selfishness. When he announces a ceasefire, his words carry no trust — because history has shown that his talk of peace is often just a temporary deception, followed by greater destruction.