پاکستان پر اس وقت جو لوگ مسلط ہیں انہوں نے ظلم کی جو داستان رقم کی ہے اس کا شمار تاریخ کے سیاہ ترین دور میں ہو گا۔ ماوں بہنوں بیٹیوں کی اس دور میں جس طرح توہین کی گئی، قوم اس ظلم کو یاد رکھے گی اور اس کے پیچھے چھپے تمام بدنما چہرے بھی یاد رکھے گی!
#ReleaseAroobaKomal
ظلم، جبر اور فسطائیت کے سامنے ڈٹ جانے والی ہماری خواتین نے ثابت کر دیا کہ جب قوم ایک نظریے پر کھڑی ہو جاتی ہے تو آپ جو مرضی کر لیں، آپ اسے ہرا نہیں سکتے!
#ReleaseSocialMediaActivists
بات سن ڈبو!
پی ٹی آئی نے الیکشن تجھ جیسے کینسر کے بغیر جیتا ہے۔ تجھ چوتیے کی اوقات بس اتنی سی ہے کہ سارا دن کوہسار کمپلیکس آئی ایس آئی میں بریگیڈیر فہیم رضا کے ویٹنگ روم میں بیٹھا رہتا ہے، مگر پھر بھی ملواتا وہ تجھے انتتظار کروانے کے بعد بھی او سی اسلام آباد کرنل سیف سے ہے۔ پوچھ لے میرے بارے میں اپنے ابو کرنل سیف سے بھونکنے سے پہلے۔ وہ بھی بہت چھلانگیں لگاتا تھا تیری طرح اور اس سے پہلے کرنل رضوان بھی۔ ڈبو جی، میں تیسری نسل کا فوجی افسر ہوں اور فوج کے خلاف نہیں بلکہ کرپٹ جرنیلوں اور انکے آئی ایس آئی اور ایم آئی میں بغل بچوں کیخلاف ہوں جنہوں نے تمہیں پپو بچہ بنایا ہوا ہے۔ اور لل بشیرے عمران خان کے لئے قربانیاں ہم نے دی ہیں، تم اور تمہاری بیوی کیطرح ڈرامے نہیں کئے ڈیل کرلے سالے۔
26 جولائی کی رات کو میرے اپارٹمنٹ پر پولیس کی ریڈ ہوئی آپ دیکھ سکتے ہیں کہ رات کو کس پہر سیاسی خواتین کے گھر بنا خاتون پولیس اہلکار کے مرد اہلکار آتے ہیں اور پی ٹی آئی کی خواتین کو ہراساں کرنے کی کوشیش کرتے ہیں اس وقت میری ضعیف والدہ گھر پر اپنے دو چھوٹے بچوں ، اپنے پوتوں کے ساتھ موجود تھیں افسوس ہوتا ہے ان سب پر کہ انکو کراچی میں امن امان کے لیئے ہمارے ٹیکس کے پیسوں پر ملازمت کرنے کو دی گئی یے اور سندھ حکومت نے انہیں کن کاموں پر لگایا ہوا ہے عمران خان کے لوگوں کے ساتھ ایسی فسطائیت مسلسل کی جارہی ہے لیکن خواتین کے ساتھ تاریخ میں اس طرح دیکھنے میں نہیں آیا تھا جو اب آرہا ہے ۔۔
@PTIofficial@PTIKarachi_@HaleemAdil@OmarAyubKhan@BarristerGohar@MashwaniAzhar@KanwalMna@QasimKhanSuri@MPARajaAzher@MNAFaheemPTI
#عزم_پاکستان_عمران_خان
#عمران_خان_تو_آئے_گا
Another unjust arrest - Syeda Arooba Komal from PTI Social Media has been picked up from her hostel and arrested for simply supporting Imran Khan.
#PakistanUnderFascism#ReleaseAroobaKomal