پاکستان کا میڈیا کرونا وائرس سے لوگوں کی موت کیلئے کتنا بے چین ہے، اس کا اندازہ لگانا ذرا بھی مشکل نہیں۔ آج کا جنگ اخبار دیکھ لیں۔ کرونا سے مرنے والے دو پاکستانی ہیڈ لائن میں اور وزیرستان میں پاک فوج کے چار سپاہی بشمول ایک افسر کی شہادت کی خبر اخبار کے کونے میں چھوٹی سی۔
What the heck were #Pakistanis thinking that “Quarantine” was ?
1. 5 Stat hotel suite
2. 24/7 Butler service
3. Chauffeur driven Bentley driving to a Quarantine facility
4. Flower Bouquet at the door
ایسی باتیں کر رہے ہیں جیسے پہلے ہمارے ہسپتالوں میں امریکی علاج کرواتے تھے
@KurnChey_Doll مرد نہ دیکھیں تو عورتوں کا یہ فل میک اپ، ڈائی اور سٹریٹ کئے ہوئے بال، ٹائیٹ پاجامے اور مست پرفیوم کس کام کے۔۔۔ آپ کو مزا آتا ہے جب مرد گھورتے ہیں۔
@_Mansoor_Ali من سور کو اس وقت بھی مقابلہ بازی کی پڑی ہے۔۔ لگتا ہے اسکو سائیں کا لفافہ موصول ہو گیا ہے۔۔ گھٹیا انسان! یہ وقت سیاست کا نہیں، کرونا سے لڑنے کا وقت ہے۔ ایک قوم بننے کا وقت ہے۔
دنیابھرمیں ڈاکٹر کوروناکاعلاج فی الحال ملیریا،ایڈزاورانفلوئینزا کی دوائیوں سےکررہےہیں،
اوربغض عمران کا علاج برنول سے۔
دونوں کےعلاج ابھی تک دریافت نہیں ہوئے، گزارہ کریں 🙏
حضور والا میں نے کب اور کہاں یہ کہا ہے۔
جھوٹی خبریں پھیلانا شاید جیو نیوز کا شیوہ بن گیا ہے۔
حامد میر صاحب نے پوچھا کہ کیا آپ اس گرفتاری کی مزمت کرتے ہیں؟
تو میں نے کہا کہ مزمت تو تب کرتے اگر آزادئ صحافت کیلئے گرفتار ہوتے۔ یہ تو ان کا زاتی کیس ہے جس سےحکومت کا کوئ تعلق نہیں۔
ہمارا میڈیا اس قدر ہلکان ہے کورونا وائرس سے لوگوں کو مارنے کےلیے کہ جلد ہی اگر کوئی مریض نا مرا (خدانخواستہ) تو یہ بغض کے مریض گھروں میں اپنے ماں باپ کومارکرخبر لگادینگے۔
کوئی شخص اب تک پاکستان میں وائرث سے فوت نہیں ہوا۔ ظفر مرزا نے ایسی تمام خبروں کی تردید کردی ہے۔
@KhawajaMAsif ہاہاہاہا میاں صاحب نے کمیشن کک بیک وصول کرچکے ہیں لیکن ان کاموں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کا بیڑا عمران خان نے اٹھایا ہے. شکریہ عمران خان، فخر پاکستان. عمران خان تجھے سلام.
@siasatpk@_NadeemZaidi@Marriyum_A
@Dr_FirdousPTI
@AnwarLodhi
ملک پر جیسے مرضی حالات ہوں کبھی پاک فوج کے کسی جوان نے نہیں کہا کہ ہم اپنی جان داؤ پر نہیں لگا سکتے ہمیشہ تیار ہوتے اور یہاں سرکاری ڈاکٹروں نے کہہ دیا ہم اپنی جان داؤ پر نہیں لگا سکتے.. ڈوب کے مر جاؤ
ایک بھی فوجی ڈاکٹر نے نہیں کہا کہ ہم جان داؤ پر نہیں لگاتے سب کہتے ہم تیار ہیں
ماروی سرمد کل سے خان صاحب کے خلاف مغلظات بک رہی ہیں۔
وہ انکے عالم فاضل دفاعی فوجدار کہاں گئے، آکر اپنی خاتون کی "آزادی" مینیج کریں۔
لڑکے جواب دینگے تو پھر آپکی ماں مرجائیگی۔
مریم نواز کی جمہوریت کے لۓ بہت قربانیاں ہیں ۔
ن لیگ کا غلام ۔ خاقان عباسی
ٹی ٹی کے محفوظ طریقے ۔کیلبری فونٹ کی ایجاد ۔ قطری شہزادوں سے جھوٹے خطوط کی انوکھی رسم ۔ کس کس قربانی کو جھٹلائیں ۔ قوم صبح سے شام تک شکریہ ادا کرتی رہے ۔تو اس دیوی کے قوم پر کۓ گۓ احسانات ختم نہیں ہوتے ۔
First death due to #COVID19 reported in Khyber Pakhtunwa. Saadat Khan( 50) who had returned from KSA on March 9, died at a hospital in Mardan District.
Ironically common people in #KP are not serious about precautions #CoronaInPakistan