جن فلموں ڈراموں میں اللہ کے احکامات کی دھجیاں بکھیر جاتیں ہیں ہم لوگ اس کو ماتھے پر بل ڈالے بغیر انٹرٹینمنٹ کے لیے دیکھتے ہیں
کبھی سوچا ہے کہ ہم کتنے منافق ہیں؟؟
1/ *بچوں کی اچھی تربیت والدین کی ذمہ داری لیکن یہ غلطیاں انکا مستقبل برباد کر سکتی ہیں* ایک بچے کے لیے اس کے والدین دنیا میں سب سے زیادہ اہمیت کے حامل لوگ ہوتے ہیں- ان کی اس اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ بچے کے مستقبل کی تعمیر کی سب سے اہم ذمہ داری والدین پر
آپﷺنے فرمایا:
سب سے بہتر دعا عرفہ والے دن کی دعا ہےاور میں نے اب تک (بطور ذکر) جو کچھ کہا ہےاور مجھ سے پہلے جو دوسرے نبیوں نے کہا ہے ان میں سب سے بہتر دعا یہ ہے:۔
لا إلَهَ إلَّا اللَّهُ وحدَهُ لا شريكَ لَهُ، لَهُ الملكُ
ولَهُ الحمدُ وَهوَ على كلِّ شَيءٍ قديرٌ.
(ترمذی۳۵۸۵)
1/ وہ_شخص_جس_نے_مسجدالحرام_اور_مسجد_نبوی__________شریف_کا_ڈیزائن_کیا!!!
وہ ایک مصری انجینئر اور آرکیٹیکٹ تھا جس نے ظاہری دنیاوی بودوباش سے دور اور نامعلوم رہنے کو ترجیح دی
ڈاکٹر محمد کمال اسماعیل 1908-2008
وہ مصر کی تاریخ کا سب سے کم عمر شخص تھا جس نے ہائی سکول سرٹیفکیٹ
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
”قیامت کے دن مومن کے میزان میں اخلاق حسنہ سے بھاری کوئی چیز نہیں ہو گی اور اللہ تعالیٰ بےحیاء، بدزبان سے نفرت کرتا ہے“۔
(ترمذی، حدیث نمبر ٢٠٠٢)
1/2ایک محبت یوں بھی کرکے دیکھوں گا
جس میں تم کو اپنا کرکے دیکھوں گا
،
آسمان کا چاند بناوں گا تم کو
اورپھرتمکوچھت پے بیٹھ کےدیکھوں گا
ہاتھ میں اپنے ہاتھ تمہارا تھاموں گا
اب کے اپنےہاتھ سے تم کودیکھوں گا
جھیل کنارے بیٹھ کے من پگھلایئں گے
اورپانی میں تم کو ہنستادیکھوں گا
#حارث