قیدی نمبر 804 - ناحق قید کے تین سال
تین سال گزر گئے، مگر سوال آج بھی وہی ہے۔
اگر ایک کے بعد ایک مقدمہ ختم ہوتا رہا، سزائیں معطل یا کالعدم ہوتی رہیں، پھر بھی قید برقرار رہی، تو کیا مسئلہ مقدمات تھے یا کچھ اور؟
یہ سلسلہ انصاف نہیں… انتقام کا نظام ہے؟
#ناحق_قید_کے_3سال
آج تین سال ہو چکے ہیں، عمران خان جیل میں ہے اور اس پر ہر قسم کا ظلم کیا گیا ہےـ
نہ ملاقاتیں، نہ مناسب علاج، آنکھ کی بینائی متاثر ہو چکی ہے-
پھر دس ماہ سے قید تنہائی بھی ہے، یاد رکھیں وہ یہ سب ہمارے لئے، آپ کے لئے کر رہا ہے-
اب ہم نے بھی تو اس کے لئےکچھ کرنا ہے
#ناحق_قید_کے_3سال
پشاور جلسہ کے سٹیج پر عمران خان اور بشری بی بی کی بڑی تصویر آویزاں
گراونڈ مکمل طور پر تیار ہے کل وزیر اعلی سہیل آفریدی عمران خان کی رہائی تحریک کا فائنل لائحہ عمل دیں گے
✌️🔥
اگر میرٹ پر فیصلہ کیا جائے تو میں اور میری اہلیہ آج ہی رہا ہو جائیں۔ میرے اور میری اہلیہ کے تمام انسانی حقوق پامال ہیں۔ عمران خان
پندرہ ستمبر 2025
#RetweetImranKhan
اِس Indian جرنلسٹ نے اصل سٹؤری بریک کردی!
جین Z نوجوانوں کو احتجاج کے دوران کھانا کھلانے پر, محمد جنید اور اسکی فیملی کو مودی پولیس اٹھاکر لیں گئی ہے!
مودی نے وہی کیا جو عاصم منیر پاکستان میں کرتا ہے, لیکن مودی نے گولیاں نہیں چلائی, اس لحاظ سے عاصم منیر مودی سے زیادہ ظالم ہوئے
“مجھے پوری توقع ہے کہ میری ہدایت کے عین مطابق، نئے وزیراعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی، میرے ویژن، قبائلی روایات اور عوامی امنگوں کی روشنی میں، وفاقی حکومت کو خیبر پختونخوا میں امن کے بہترین فارمولے پرعمل کروانے اور دیرپا امن کے قیام میں بہترین کردار ادا کرنے میں کامیاب ہوں گے”۔
سابق وزیراعظم عمران خان
اڈیالہ جیل
18 اکتوبر 2025
#RetweetImranKhan
علیمہ خان کے خلاف پارٹی کے اندر ٹاوٹس کو چھوڑا گیا ہے کیونکہ علیمہ خان اپنے بھائی عمران خان کی رہائی کے لئے سڑکوں پر نکلی ہے۔
علیمہ خان کو آپ جتنا سپورٹ کرو گے اتنا ہی ٹاوٹس کو شدید تکلیف پہنچے گی 🔥