*`بریکنگ نیوز`* `ریشنلائزیشن`
*14 جولائی 2025 کی تعداد کے مطابق ڈیٹا اپڈیٹ کر دیا گیا ہے۔ آپ اپنے سکول کے سر پلس اور مطلوب ٹیچرز دیکھ سکتے ہیں ۔*
*سر پلس ہونے کی صورت میں کونسا ٹیچر ریشنلائز ہوگا باقاعدہ طور پر ٹیچر کا نام مینشن کیا گیا ہے۔*
https://t.co/CetZrDND1y
*اس لنک سے سینکشنڈ پوسٹس والے آپشن پہ جائیں پھر ریشنلائزیشن والے آپشن پہ جا کے آپ اپنے سکول کا اسٹیٹس چیک کر سکتے ہیں۔*
مراد راس صاحب تقریباً پانچ سالہ دور میں کوئی ایک بھی ایجوکیٹر بھرتی کیے بغیر رخصت ہونے والے دنیا کے پہلے وزیرِ تعلیم بن گئے
کم از کم ایس ایس ایز اور اے ای اوز کو ای ریگولر کر جاتے۔
کوئی تو سپورٹ کرنے والا ہوتا
@DrMuradPTI
@mooniselahi مونس الٰہی صاحب آپ کے والد محترم کی تعلیمی شعبے میں سابقہ دور میں گراں قدر خدمات ہیں ۔
ان کے منصوبوں سے غریب عوام کے لیے تعلیم کی راہیں ہموار ہوئی ہیں اور اب بھی ان سے امید ہے کہ وہ اساتذہ کو ان کے جائز حقوق دی�� گے
سخت سردی میں سڑکوں پر رات گزارنے والے اساتذہ کی عظمت کو سلام۔۔۔ انشاءاللہ جذبے جوان ہیں ٹھٹھرتی سردی بھی حوصلوں کو مات نہیں دےسکتی۔۔۔۔کل بھی یہی نعرہ تھا اور ��ج بھی یہی نعرہ ہے کہ نوٹیفیکیشن لیے بغیر گھر نہیں جائیں گے
#RegulariseSSEsAEOs
@ChParvezElahi
@DrMuradPTI
وزیر تعلیم مراد راس صاحب اور راجہ بشارت صاحب نے استاذہ کمیونیٹی کو ریگیولر کرنے کا وعدہ کیا بلکہ لکھ کر دیا تھا ۔ آج سارا دن اساتذہ مال روڈ پر اتنی سردی میں بیٹھے رہے خوف خدا کریں ان کا وعدہ پورا کریں
@DrMuradPTI@RajaBasharatLAW#RegulariseSSEsAEOs@UstadSays
Ffdsd