@RanaSikandarH یہ نواز شریف سکولز میں ایڈمشن کے لیے ٹیسٹ ہے جبکہ عام سرکاری سکول میں ایڈمشن کے لیے بچے کی صرف سانس چلتی ہونا معیار ہے۔ باقی چاہے ریٹارڈ ہو یا بیمار کوئی مسلہ نہیں۔ جب رزلٹ آئے گا تو منتری صاحب لڈیاں ڈالتے پھریں گے کہ دیکھا پرائیوٹ سکول بہتر ہوتے ہیں۔
سرکاری سکولوں کی ناکامی کا جواز دے کر انہی�� ٹھیکے پر دینا ہی حل ہے،تو پھر سوال یہ ہے کہ محکمۂ تعلیم کی اوپر سے نیچے تک پوری بیوروکریسی کس کام کی ہے؟
سکولوں کو نہیں، جوابدہی کے فقدان کو ٹھیکے پر دیا گیا ہے۔ اربوں کی تنخواہیں، مراعات اور پروٹوکول لینے والوں سے بھی تو کوئی پوچھے
@HashimTKhan@MaryamNSharif@RanaSikandarH سکول بیچنے کے لیے بھی ان کو بجٹ چاہیے۔ اس وزیر تعلیم کو پی ایچ ڈیز کی اہلیت پر اعتراض ہے۔۔ بنتا بھی ہے اب ایسا معیار وہ کہاں دکھا سکتے ہیں
معاہدے کے مطابق ایران کے لیے تین سو ��رب ڈالر کا فنڈ قائم ہو گا ، اس کے منجمند اثاثے ملیں گے اور یہ سب اس شرط پر کہ ایران اپنا ایٹمی پروگرام سرنڈر کرے گا کبھی ایٹمی ہتھیار نہی بنائے گا مطلب پیسے لے کر ایٹمی صلاحیت سے دستبردار ہو گیا
پھر پاکستان کی داد تو بنتی کہ ہمیں بھی ایٹمی دھماکے نا کرنے کے لیے امریکی صدر نے فون کئے آفرز دیں مگر پاکستان نے انکار کر کے دنیا کا واحد اسلامی ایٹمی ریاست بننے کا اعزاز حاصل کیا ہے
کیسے کیسے گدھے ایڈوکیسی پر معمور ہو گئے۔
دنیا زراعتی پیداوار کیلئے بھی فلڈ ایریگیشن سے بچنے کے طریقے ایجاد کر رہی ہے اور یہاں یہ پانی کا بے دریغ استعمال کرتے ہوئے سڑکیں دھو رہے ہیں۔