اگر کسی کو مناظرہ کرنے کا شوق ہےمناظرہ اور موازنہ تو اس بات پر بنتا ہے کہ اگر وہ شہباز شریف صاحب کی بنائی میٹرو سے اچھی میٹرو کراچی میں دکھائیں۔ موازنہ تب بنتا ہے اگر وہ کہیں شہبازشریف کی اورنج ٹرین اور دانش سکول سے اچھے کراچی اور سندھ میں بنائے ہیں
چیف آرگنائزر مسلم لیگ (ن) مریم نوازشریف
ہم تو یہ بڑے فخر سے کہہ سکتے ہیں کہ ہم پنجاب اور لاہور والی ترقی سندھ اور کراچی لیکر جائیں گے کیا وہ کہہ سکتے ہیں کہ سندھ والی ترقی لاہور لیکر آئیں گے
چیف آرگنائزر مسلم لیگ (ن) مریم نوازشریف
یہ مغل آرکیٹیکچر یا شاھی قلعہ نہیں ھے بلکہ یہ سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کا محل ھے جسکی سیڑھیوں کے لئے شاھی قلعہ کے ڈیزائن کی سپیشل اینٹیں بنوائی گئی تھیں۔ یہی جواد ایس خواجہ آجکل نیازی کا فرنٹ لائن حمایتی اور پیٹیشنر ھے۔ ایک خاندان 70 سال سے کاروبار کر رھا ھو تو