At #minar_e_Pakistan, where the #Lahore Resolution was passed on March 23, 1940, and yesterday at the same place, a historic reception was given to the public leader @NawazSharifMNS who ended the darkness of Pakistan, which was never done before in history.
پیپلزپارٹی کو ن لیگ سے لڑنے کا شوق ہو رہا ہے لیکن ہمیں ان سے نہیں لڑنا۔ حوصلہ کریں رونے سے بلاول بھٹو وزیراعظم نہیں بن سکتے، عظمی بخاری
@AzmaBokhariPMLN
سابق وزیراعلی و صوبائی صدر مسلم لیگ ن گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان کا #گجرانوالہ پہنچنے پر شاندار استقبال کے موقع پر قابل احترام بھائی ولید آصف بٹ کے ہمراہ تصویر۔
@CMGBPK@WaleedAsifButt1
قائد پاکستان مسلم لیگ ن میاں نوازشریف کی حفاظتی ضمانت اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کردی گئی، اعظم نذیر تارڑ، امجد پرویز اور عطاتارڑ ہائیکورٹ میں موجود،
عطاءتارڑ نے بطور مختار خاص (سپیشل اٹارنی) درخواست ضمانت ہائی کورٹ رجسٹری میں دائر کی۔
@AzamNazeerTarar@TararAttaullah
عمران نیازی اب ان جماعتوں سے NRO چاہتے ہیں جنہیں وہ NRO کی جماعتیں، چور ڈاکو وغیرہ کہتے تھے،
چار سال وہ اسمبلی میں نفرت، غصہ اور انا ہی دیکھاتے رہے لیکن وہ کبھی سیاست دان نہیں بنے تو اب وہ اس سے آگے کیا بنیں گے۔
سینئر صحافی عاصمہ شیرازی
@asmashirazi
ڈپٹی جنرل سیکرٹری عطاءاللہ تارڑ اور ایم پی اے بلال فاروق تارڑ کی زیرصدارت تارڑ ہاؤس پیرکوٹ میں قائد میاں نوازشریف کے استقبال کے حوالے سے اجلاس،
گوجرانوالہ کے تمام معزز ایم این ایز، ایم پی ایز اور تنظیمی عہدیداران کی شرکت۔
@TararAttaullah@NawazSharifMNS@CMShehbaz
گوجرانوالہ: ایک حلقے کے خواتین ورکرکنونشن میں خواتین کی کثیرتعداد اس بات کا ثبوت ہے کہ مسلم لیگ ن ایک جماعت ہی نہیں بلکہ ایک فیملی ہے جہاں ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کی عزتیں محفوظ ہوتی ہیں،
اس شاندار کنونشن کا سہرا میری پسندیدہ میم @AzmaBokhariPMLN اور MPA توفیق بٹ کے سر جاتا ہے 🙌🏻
نواز شریف کی وطن واپسی کے اعلان کے بعد ہر کوئی یہ بات کر رہا ہے کہ نواز شریف کی وطن واپسی کے بعد حالات بہتر ہوں گے، ملک ترقی کرے گا۔
یہ امید صرف اسی لیے ہے کیونکہ نوازشریف نے ہمیشہ اس ملک کو بحرانوں سے نکال کر خوشحالی کی راہ پر گامزن کرکے دیکھایا ہے۔
@NawazSharifMNS
اسلام آباد کی طرف احتجاج کی کال دینے والوں سے گذارش ہے کہ نقص امن کا باعث نہ بنیں۔
اسلام آباد پولیس قیام امن عامہ کےلیے کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی۔
اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ العمل ہے۔
سیاسی ورکرز سے گذارش ہے کہ قانونی عمل میں رکاوٹ نہ بنیں۔
احتجاج کےلیے اکسانے والے افراد کی معلومات حاصل کی جارہی ہیں۔ قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
#ICTP #Islamabad
لگا کر آگ شہر کو بادشاہ نے کہا
اُٹھا ہے دل میں تماشے کا آج شوق بہت
میری اپنی رائے میں چیف صاحب اپنے ہاتھ سے شہروں میں آگ لگا دیں۔ 25 مئی کی آگ کے بھی آپ ذمہ دار ہیں جب آپ نے کہا تھا کہ شاید عمران کو خبر ہی نہ ملی ہو کہ کورٹ نے منع کیا ہے۔