Top Tweets for #PP63
گوجرانوالہ کے حلقہ PP-63 میں پڑھے لکھے نوجوان نے میدان مار لیا۔ نوجوانوں نے انتخابی مہم کا محاز سنبھال لیا
#pp63 #mpa #ikramraza
@ikram_aca
گوجرانوالہ کے حلقہ PP-63 میں پڑھے لکھے نوجوان نے میدان مار لیا۔ حلقہ کی عوام نے مہر اکرام رضا ایڈووکیٹ کو تمام امیدواروں سے بہتر قرار دے دیا۔ نوجوانوں نے انتخابی مہم کا محاز سنبھال لیا
#pp63 #mpa #ikramraza
دھلے کی عظیم عوام کا مشکور ہوں جنھوں نے اتنی محبت دی اور بھرپور ساتھ دینے کا اعلان کیا
مہر اکرام رضا ایڈووکیٹ
امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پی پی 63 گوجرانوالہ
#PP63 #گوجرانوالہ #پاکستان
A special photo with Ma’am @AzmaBokhariPMLN, brother @Tahirmughalpml8, @MianAbbasPmln1 (who came from Lahore) and @babayasirmughal after the wonderful women workers convention in #PP63 Gujranwala.


دیکھو دیکھو کون آیا شیر آیا شیر آیا
ہمارے سب کے دلوں کی دھڑکن نوازشریف
قائد میاں محمد نوازشریف کے 21 اکتوبر استقبال کے حوالے سے گجرانوالہ #PP63 سابق ایم پی اے توفیق بٹ صاحب کو کامیاب خواتین ورکر کنونشن کروانے پر ہم دل کی عطا گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتےہیں 🙌
@AzmaBokhariPMLN
Mohtrama @AzmaBokhariPMLN Sahiba received a wonderful welcome at the Women Workers Convention in #PP63, the people are enthusiastic, the welcome of Quaid Nawaz Sharif will be historic. 👏
#جئے_تو_سدا_نوازشریف
#PP63 #گوجرانوالہ
21اکتوبر میاں محمد نواز شریف کی پاکستان واپسی کے حوالے سے سابقہ MPA چوہدری اقبال گجر کی جانب سے استقبالیہ ورکرز کنونشن
گوجرانوالہ کے جس حلقے سے مریم نواز الیکشن لڑرہی ہیں وہاں تحریک انصاف کی کیا پوزیشن ہے؟ کیا مریم نواز ہارجائیں گی؟ دیکھئے حبیب اکرم کے سروے کے نتائج
#PP63 @HabibAkram
https://t.co/GZIyJMA7pc
#PP63 گوجرانوالہ
کبھی گوجرانوالہ نون لیگ کا قلعہ ہوتا تھا۔ اب انشااللہ اس کو پی ٹی آئی فتح کریگی. اسلیئے پی ڈی ایم الیکشن سے بھاگ رہی
survey by @HabibAkram
#آئین_پاکستان_سے_غداری_نامنظور #23March
#PakistanDay
#SupremeCourtOfPakistan

گوجرانوالہ میں بہادر قائد نواز شریف کی دلیر بیٹی @MaryamNSharif کے کاغذات نامزدگی حلقہ #PP63 سے جمع ہونے پر مریم نواز شریف کو مبارکباد اس موقع پر الیکشن کمیشن آفس میں سٹی صدر مسلم لیگ نواز شاہد عثمان ابراہیم کے ساتھ لی گئی تصاویر
1/2


اس سے زیادہ خوشی کی بات ہمارے لئے کیا ہو سکتی ہے کہ میری اور آپ کی لیڈر محترمہ @MaryamNSharif صاحبہ نے الیکشن لڑنے کے لئے گوجرانوالہ #PP63 کا انتخاب کیا ہے۔گوجرانوالہ شہر کی طرف سے ہم محترمہ مریم نواز کو یقین دلاتے ہیں کہ آپ کا الیکشن ہم بھرپور طریقے سے لڑیں گے ان شاءاللہ ❤️

ڈاکٹر لالہ اسد اللہ پاپا ایم بی بی ایس (سرجری سپیشلسٹ )
#pp63

انشاء اللہ ایم پی اے پی پی 63 محمد شعیب بٹ کاغذات نامزدگی جمع کرواتے ہوے اس موقع پر چئیرمین وائس چیئرمین کونسلرز اور پارٹی عہدیداران اور علاقے کی عوام کی کثیر تعداد موجود
@MaryamNSharif @kdastgirkhan
@shabi76
#pp63

گزشتہ شب مختلف یونین کونسلوں میں محترمہ مریم نواز کی گوجرانوالہ آمد کے سلسہ میں بزرگوں اور نوجوانوں سے میٹنگ
ایڈمن
#PP63
@MaryamNSharif

محترمہ مریم نوازشریف کی گوجرانوالہ آمد کے سلسلے میں
یونین کونسل 43
مین باراز, اندرون کھیالی دروازہ گلی وزیر خاں بھٹی ، صرافہ بازار
کا وزٹ اور کارنر میٹنگز کا انعقاد کیا گیا
#pp63 @MaryamNSharif
ایڈمن

Last Seen Hashtags on Sotwe
momson #nolimit
Seen from Canada
transdotada
Seen from Japan
白袜粗腿
LeeJohee
Seen from Indonesia
momson()*+*+*+filter:native_video
Seen from United States
dandysworld
Seen from Argentina
jejeslebew
Seen from Austria
puzlworld
Seen from India
CIAKhanna
Seen from United States
gattouz0
Seen from Algeria
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.8M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.2M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.7M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
111.2M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
97.8M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91M followers

KATY PERRY 
@katyperry
88M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
81.8M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
73.4M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
70.4M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
69.9M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
64.1M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
63.2M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

CNN 
@cnn
61.9M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
61.1M followers

X 
@x
60.8M followers


































