این اے 119 کے ضمنی انتخاب کیلئے خاکسار کو مسلم لیگ (ن) کا امیدوار نامزد کرنے پر نواز شریف صاحب، شہباز شریف صاحب، مریم نواز صاحبہ اور حمزہ شہباز صاحب کا تہہِ دل سے مشکور ہوں۔ اُن کی رہنمائی میں ہم ہر فورم پر اپنے حلقے اور ملک کی خدمت کرنے کی کوشش کریں گے۔
پاکستان زندہ باد!
#خوشحالی_کی_ضمانت_نوازشریف
اس حقیقت سے نوازشریف کے مخالفین بھی دلائل کیساتھ انکار نہیں کر سکتے کہ نوازشریف الحمدللہ ترقی و خوشحالی کی ضمانت ہے پاکستان میں نوازشریف کے 9سالہ اقتدار کا موازنہ اگر ��اکستان کے باقی 67 سالہ حکومتوں سے کیا جائے تو نوازشریف کے 9 سال ان پر بھاری ہیں
آپ نوازشریف کا استقبال کرنے صرف اس لیے نہیں آئے کہ نوازشریف نے آپکی اور پاکستان کی خدمت کی ہے , نوازشریف نے موٹرویز بنائیں , بجلی کے کارخانے بنائے , سڑکوں کے جال بچھائے ,اورنج لائن بنائی ,سی پیک بنایا آپ اس لیے آئے تھے کہ آپ نے اس ملک کا مستقبل بھی اور اپنا مستقبل بھی نوازشریف سے جوڑ دیا ہے۔
چیف آرگنائزر مسلم لیگ (ن) مریم نوازشریف
#جلال_پور_جٹاں_میں_امید_سحر