زمین پر ایک روپے کی ترقی نہیں
سب ہڑپ
اور بھاشن دوسروں کو
خیبرپختونخوا کو 5 سال میں وفاق سے
این ایف سی ایوارڈ اور وار آن ٹیررکی مد میں
3400 ارب سے زائد کے فنڈز ملے
صرف پانچ سالوں میں 3400 ارب ہڑپ
13 سال سے کے پی میں انتشاری حکومت
ابھی بقیہ 8 سال کا حساب باقی ہے
⁉️⁉️⁉️⁉️
میاں نواز شریف نے ایک جماعت کھڑی کی،اس جماعت کو اسٹیبلشمنٹ نا توڑ سکی،مشرف نا گراسکا،نام نہاد عدلیہ نہیں ختم کرسکی،کنگز پارٹی اس میں خاطر خواہ دراڑ نا ڈال سکی،شجاع پاشا،لندن پلان،عمران خان کٹھ پتلی،راحیل شریف سے فیض حمید اور باجوہ تک سب نے ھر ممکن اور ناممکن کوشش کرکے دیکھ لی لیکن 2021 تک تمام ھتھکنڈوں کے باوجود جو اس کے خلاف استعمال ھوئے ،یہ جماعت اپنی مقبولیت برقرار رکھنے میں کامیاب ھوئی۔آج 2026 ھے،پی ڈی ایم حکومت کے تقریبا ڈیڑھ اور مسلم لیگ نواز کے ڈھائی سال،یہ جماعت اپنی مقبولیت کی بدترین سطح پر کھڑی ھے،وجوہات بہت ساری ھیں ،لیکن کارکن کا گلہ اس جماعت سے یہی ھے کہ جماعت صرف اپوزیشن میں مار کھاتے وقت ھی اپنے کارکن کو یاد رکھتی ھے جیسے ھی اس جماعت کو حکومت ملتی ھے اس کے کرتا دھرتاؤں کے گردن میں بہت موٹا سریا آجاتا ھے،خیر جماعت آپ کی اور اس کی ایسی تیسی بھی آپ لوگ ھی کروارھے ھیں تو لگے رھیں۔
In India’s Uttar Pradesh, authorities are demolishing five mosques in a wider crackdown on allegedly unauthorised religious structures, with dozens more already destroyed nationwide. The government says they were built without permission.
Al Jazeera’s Minelle Fernandez reports.
میاں نوازشریف کا وژن ہی آج کے مضبوط پاکستان کی بنیاد ہے۔ ایٹمی دھماکوں سے دفاع ناقابل تسخیر بنانے، جے ایف 17، ضربِ عضب سے امن کی بحالی، موٹرویز اور پاور پروجیکٹس سے اندھیرے مٹانے تک تعمیرِ وطن کا ہر سنگِ میل ان کی مخلصانہ قیادت کا عکاس ہے۔
محترمہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ،
@MaryamNSharif
آپ ایک ماں بن کر پنجاب کی خدمت کر رہی ہیں۔ بچپن سے کتابوں میں پڑھا تھا کہ "ریاست ماں جیسی ہوتی ہے"
مگر پہلی بار محسوس ہوا کہ کسی نے اس جملے کو حقیقت میں بدلنے کی کوشش کی ہے۔ آپ کا دل واقعی ایک ماں جیسا محسوس ہوتا ہے, ہم نسلوں سے @NawazSharifMNS
کے ڈائی یارٹ سپورڑر ہیں آپ کو دیکھ کر اُن کی تصویر ذہن میں آتی ہے
میرے والد صاحب ہیپاٹائٹس کے باعث اس دنیا سے چلے گئے۔ 😔
میں ایک پڑھا لکھا گریجویٹ ہوں لیکن کئی مہینوں سے بے روزگار ہوں
آج میں خود بھی بد قسمتی سے Hepatitis B کا مریض ہوں۔ میں جناح ہسپتال لاہور کے اس جدید Hepatitis Clinic سے علاج کروا رہا تھا جہاں غریب مریضوں کو مفت ادویات اور علاج کی امید ہوتی ہے
مگر کئی عرصے سے GENTOVIR (Tenofovir Disoproxil Fumarate 300mg) دوا دستیاب نہیں
ہمیں ہر بار یہی کہا جاتا ہے کہ "شاید اگلے مہینے دوا آ جائے۔"
ہسپتال کے گیٹ پر واضح آپ کی تصویر کے ساتھ لکھا ہے کہ ہیپاٹائٹس کے ٹیسٹ اور ادویات مفت ہیں
مگر حقیقت یہ ہے کہ 24-06-2026 کو مجھے PCR (Qualitative)، LFT، RFT، CBC اور Ultrasound سمیت تمام ٹیسٹ اپنی جیب سے کروانے پڑے
@SalmanRafiquePK@ImranNazirmpa
🙏 ہاتھ جوڑ کر، دست بستہ گزارش ہے کہ جناح ہسپتال میں Hepatitis B کی دوا GENTOVIR فوری طور پر فراہم کروائی جائے اور اس جان لیوا مرض کے تمام ضروری ٹیسٹ واقعی مفت کیے جائیں، تاکہ غریب مریض بھی زندہ رہنے کی امید نہ ہاریں
یہ صرف میری نہیں، ہزاروں ہیپاٹائٹس HEPATITIS کے مریضوں کی آواز ہے، وہاں روز انسانیت رُل رہی ہے۔ میرے جیسے Whate Collar لوگ جو کسی سے مانگنے سے بہتر مَر جانا بہتر سمجھتے ہیں
اللہ تعالیٰ آپ کو اس کا بہترین اجر عطا فرمائے۔ 🇵🇰
@SHCMEHealth@HP_GoP@PunjabHealth@PHC_Punjab@HealthPunjabGov
اللہ کے واسطے جناح ہسپتال لاہور میں Hepatitis B کی دوا GENTOVIR اور اُس سے ملحقہ تمام Tests فوری بحال کروائیں۔
حقائق بنام وزیراعلی پنجاب @MaryamNSharif
صاحبہ میں غازی بٹ اوورسیز پاکستانی میاں نوازشریف کا متوالہ ن لیگ کے ایم پی اے نواز چوہان کا حلقہ ہے تقریباً 1 ماہ سے چھٹیاں گزارنے اپنے گھر گوجرانوالہ آیا ہوا ہوں اور اس ایک مہینہ میں زیادہ نہیں صرف ستھرا پنجاب کی حقیقت آپ کے سامنے رکھنا چاہوں گا۔
بلاشبہ ستھرا پنجاب پروگرام آپ کے دل کے بہت قریب ہے لیکن میں انتہائی افسوس کیساتھ کہنا چاہوں گا کہ میں نے اپنے علاقے موڑ ایمن آباد میں ستھرا پنجاب کو ناقص ترین پایا ہے۔ اس میں کس کا قصور ہے یہ پتہ چلانا آپ کا کام ہے۔
اس ایک ماہ میں نہ میں نے یہاں ستھرا پنجاب کے ورکرز کو صفائی ستھرائی کرتے دیکھا نہ ستھرا پنجاب کی مشینری کو دیکھا یہاں تک فوٹو سیشن کے لئے بھی نہیں دیکھا۔
میں خود پرائیویٹ لوگوں سے اپنی جیب سے ادائیگی کر کے صفائی ستھرائی کرواتا رہا ہوں محلے والے جیب سے ادائیگی کر کے صفائی ستھرائی کرواتے ہیں یہاں تک عرصہ دراز سے سیوریج کا شدید مسئلہ تھا وہ بھی ہم محلے والوں نے اپنی اپنی جیب سے رقم جمع کر کے سیوریج کے پائپ ڈلوائے جبکہ پنجاب حکومت کی طرف سے ڈسٹرکٹ انتظامیہ گوجرانوالہ کی طرف سے ہمیں کوئی سہولیات فراہم نہیں کی جا رہی۔
عوام نے تین مہینے بہت قربانیاں دی ہیں بلکہ پچھلے سال سے بلوچستان میں سڑک بنانے کے نام پر لینے والے کٹ تک سے قربانی دیتے آ رہے ہیں
پرائم منسٹر کو ان کمپنیوں کے سامنے سرنڈر نہیں کرنا چائیے
پیٹرول کی قیمت 30 سے 60 روپے تک کم ہونی چائیے
عالمی منڈی میں پیٹرول مہنگا ہونے پر پیٹرول سستا نہیں بیچ سکتے ۔ علی پرویز ملک
ہم دونوں بھائی آپکو یقین دلاتے ہیں جیسے ہی آئل مارکیٹس بہتر ہونا شروع ہوں گی عوام کو ریلیف فراہم کر دیا جائے گا
آج سستا ہوا پڑا ہے یہ دونوں بھائی نظر نہیں آ رہے
@GovtofPakistan@AliPervaiz450
بھارت میں آئل کمپنیوں نے سارا بوجھ خود پر لیا مگر ہمارے ہاں کی کمپنیوں کی حالت دیکھیں، ان کے لائنسنس منسوخ ہونے چاہیے اور نئی کمپنیوں کو ایڈ کرنا چاہیے۔ حسن ایوب خان
جنگ کے خدشات کو دیکھتے ہوئے قیمتیں بڑھنے سے پہلے ہی سٹاک میں پڑے پٹرول کی قیمتیں جمعے کا انتظار کئیے بغیر راتوں رات پچپن روپے بڑھا کر آئل کمپنیوں کو فائدہ ہوا تب آئل کمپنیاں خاموش رہیں
آج پٹرولیم قیمتوں کو حکومت نے برقرار رکھا ہے باوجود اس کے کہ عالمی منڈی میں قیمتیں چھ فیصد تک ایک ہفتے میں گراوٹ کا شکار رہی ہیں
اس چھ فیصد کے مطابق کم از کم بھی تیس روپے فی لیٹر کمی کا فائدہ عوام کو دینا بنتا تھا لیکن حکومت پاکستان نے عوام کی بجائے آئل کمپنیوں کے مفادات کا سوچا
یاد رہے کچھ دن قبل آئل کمپنیوں نے وزیراعظم کو خط لکھا تھا کہ یکمشت قیمتیں مت کم کریں
جس پر حکومت اور آئل کمپنیوں میں کافی تناو چل رہا تھا بلآخر آئل کمپنیاں اپنا منافع قیمتیں کم ہونے کے باوجود ایک ہفتہ مزید پرانے ریٹوں کیمطابق کھائیں گی۔
میری عوام سے درخواست ہے اگلے ایک ہفتے کیلئے کم سے کم پیٹرول استعمال کریں اگر آپ پوری دنیا میں تیزی سے بجلی کا متبادل سورس سولر اختیار کرنے والی قوم بن سکتے ہیں تو ایک ہفتے کیلئے ان پیٹرولیم مافیاز کو شکست دینے کیلئے بھی پیٹرول کا استعمال محدود کردیں۔
حامدمیر کدو ۔ آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں BISP پروگرام میں بلین آف بلین کرپشن نشاندہی کی گئی آپ کیا کہیں گی ؟
شازیہ مری۔ دیکھیں دنیا کا کوئی بھی کیش پروگرام اُٹھا کر دیکھیں اُس میں 15 سے 20 فیصد کرپشن کا مارجن رکھا جاتا ہے
25 ارب کرپشن پکڑی گئی اب قومی اسمبلی سے والک آوٹ ہوگا
چاچو نے پٹرول کی قیمت کرکے اپنے سینے سے جو بھاری پتھر اتارے ہیں یہ پتھر کھاریاں پنڈی موٹروے میں استعمال ہوں گے۔ چاچو سے التماس ہے یہ پتھر بہت کم ہیں تھوڑے سے مزید پتھر اپنے سینے سے اتاریں تا کہ موٹروے بروقت اور پوری بن سکے اور کہیں خانیوال رائیونڈ ریلوے ڈبل ٹریک منصوبہ ثابت نہ ہو۔
سمجھ تے گئے ہووو گے
یہ محترمہ ایک مشہور ٹی وی اینکر کی سالی ہے۔ یہ سالی لاہور میں مختلف جگہوں پر کھڑے ہو کر پاکستان کے خلاف ویڈیوز بناتی ہے اور انہیں پوسٹ کرتی ہے اور اجیت ڈیول نیٹ ورک اس کو ویوز دیتا ہے۔ اس محترمہ کو دو دفعہ گرفتار کیا گیا اور یہ دونوں مرتبہ اپنے جیجا جی کی وجہ سے رہا ہو کر آج کل پھر پاکستان کے خلاف بکواس کرواتی ہے، ٹارگٹ اس کا یہ ہوتا ہے کہ یہ پاکستان کو گھٹیا ثابت کرے اور بھارت کا اعلی ثابت کرے، اہل لاہور سے التماس ہے کہ یہ جہاں بھی نظر آئے اس کے ساتھ ایک محب وطن والا سلوک کیا جائے کیوں کہ پاکستان کے ادارے اس اینکر کے سامنے بے بس ہیں۔
آہو
https://t.co/3V6ovDYUkb
I am honoured to announce that the historic ‘Islamabad Memorandum of Understanding’ has been electronically signed today between the United States of America and the Islamic Republic of Iran. The Memorandum has been signed by honourable Presidents of both the countries and also endorsed by me as the mediator. The signing of this agreement at the highest level of the respective governments demonstrates the commitment of both sides to a diplomatic resolution of the conflict. Islamabad MoU shall enter into force with immediate effect and as a first step, Islamic Republic of Iran will instantly reopen the Strait of Hormuz and the United States of America will immediately lift the naval blockade.
I offer my heartfelt congratulations and sincere appreciation to the President of the United States, Donald J. Trump whose steadfast commitment to diplomacy and preference for peaceful resolution have once again helped end a conflict that could have led to devastating consequences for the region and beyond. I also commend the dedication and tireless efforts of the United States negotiating team, including J.D. Vance, Steve Witkoff and Jared Kushner, for their invaluable contributions to this achievement.
I express my profound respect and appreciation to His Eminence Ayatollah Seyyed Mojtaba Hosseini Khamenei, the Supreme Leader of Islamic Republic of Iran and President Masoud Pezeshkian for their wisdom, foresight and statesmanship in embracing the cause of peace. I also wish to recognize the efforts of the Iranian negotiating team, including Mohammad Bagher Ghalibaf, Abbas Araghchi and Eskandar Momeni, whose patience, perseverance and commitment to constructive engagement were instrumental in bringing this agreement to fruition.
I would especially like to acknowledge the sincere efforts and constructive engagement of the leadership of the State of Qatar in helping reach this point. I also highly commend the leadership of the Kingdom of Saudi Arabia, the Republic of Türkiye and the Arab Republic of Egypt for their indispensable role and invaluable contributions in this regard.
I would also like to make special mention of Field Marshal Syed Asim Munir, whose tireless efforts, selfless dedication and instrumental role were critical in facilitating this breakthrough and advancing the cause of peace and regional stability.
May this Memorandum of Understanding serve as an enduring foundation for greater understanding, mutual respect and shared prosperity for the complete region.
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@mb_ghalibaf@araghchi
پاکستان کی ضرورت کی نوے فیصد ایل پی جی ملک کے اندر پیدا ہوتی ہے جس کی پیداواری لاگت، ٹھیکے کا خرچہ ڈال کے، چھبیس روپے فی کلو گرام ہے۔ تا ہم اوگرا کہتی ہے کہ مقامی تیار کردہ ایل پی جی بھی عالمی قیمت یعنی ساڑھے تین سو روپے پر خریدی اور بیچی جائے۔ اگر وفاقی کابینہ کے ایک رکن کو اس امر کا نہیں پتہ تو اندازہ لگا لیں کہ ملکی معاملات کیسے لوگوں کے ہاتھ میں ہیں۔
اللہ پاکستان پر رحم کرے