رمضان میں عوام کو ریلیف دینے کی بجائے پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ سےحکومت مہنگائی سے پریشان عوام سے جینے کا حق چھین رہی ہے
روزگار رک گئے ہیں، مزدور گھر بیٹھ گئے ہیں،تنخوادار طبقے کی تنخواہیں وہی پرانی
حکومت بتائے کہ مجبورعوام انکی نااہلی اور نالائقی کا بوجھ مزید کیسے برداشت کریں؟
سوشل میڈیا پر اس وقت عمران خان کی یہ تصویر گردش کر رہی پے اور دعوی کیا جا رہا ہے کہ یہ پمز اسپتال میں عمران خان کی تصویر لی گئی جب انہیں علاج کےلیے لایا گیا تھا۔ #ImranKhan#PTIOfficial#Silver#Copper#pakistan
I am grateful to share that I am drafting the PAKISTAN DEMOCRACY ACT to ban from the United States those in the Pakistan military government responsible for the wrongful persecution and imprisonment of Imran Khan. Thank you!