بیویاں شوہر کے لیۓ سجنے سنورنے کو تیار ہی نہیں، شوہر جیسے ہی گھر میں داخل ہوتا ہے تو وہی گرد آلود چہرا موٹا جسم بوسیدہ لباس خشکی بھرے بال لیۓ مردانہ آواز نکالتے ہوۓ منہ بنا کر غصہ میں کہتی ہے، فلاں چیز لانا بھول گۓ ہونگے، معلوم ہے مجھے، آپ سے ایک کام ڈھنگ سے نہیں ہوتا
خُلُوصِ دِل کے سبب ہے یا جُستجُو کے سبب ہے
وصالِ یار یقیناً خُشُوع و خُضوع کے سبب ہے
مرے جو لفظ ہیں اِن میں اگر کشش ہے تو یہ
ترے خیال سے پہلے کِئے وُضُو کے سبب ہے
Pakistan army is one of the best armed forces in the world as they sacrificed much in order to protect their motherland from enemies since the creation of the country.
#StopBarking_OnArmy@teamFF_Pak