نئے سال کو خوش آمدید کہ اللہ تعالیٰ اس سال پاکستان پر اپنا خاص کرم فرمائے ہمیں چوروں سے نجات عطا فرمائے۔دعا ہے سال یہاں طاقتور اور کمزور قانون کے سامنے برابر ہوں، یہاں کبھی کسی ماں کا بیٹا شہید نہ ہو، کبھی کسی پر قاتلانہ حملہ نہ ہوآمین
@LegacyLeavers_
#سازشیوں_سے_نجات_کا_سال
اگر کتا کنویں میں گر جائے تو کنویں کا پانی نکالنے سے کنواں پاک نہیں ہوگا۔ پانی پاک کرنا ہے تو کتے کو کنویں سے نکالنا پڑے گا
#سازشیوں_سے_نجات_کا_سال
@LegacyLeavers_
#سازشیوں_سے_نجات_کا_سال
@LegacyLeavers_
اے میرے پیارے رب ہمیں ان چوروں لوٹوں سے بچا میرے اللہ سال کے پہلے دن ہم تجھ سے دل سے دعا مانگتے ہیں ہمارے ملک کو امن کا گہوارہ بنا
I'm a Martyr
Don't weep for me & cry,
Keep my name always high,
Never say me goodbye,
Don't let ur tears drop
at my shroud,smeared with blood,
I spilled willingly for my 🇵🇰
let blood be there,
as an evidence to my sacrifice, bravery & profession
#OurMartyrsOurHeroes#Balochistan